طبع زاد اشعار کی بیت بازی

ہاں یوں بھی دیکھا ہے کہ برسوں کے ہمسفر
ساتھ ساتھ چلتے رہے مگر دونوں ہی بے خبر
صلاح
دیکھا ہے ہم نے یوں بھی کہ برسوں کے ہمسفر
چلتے رہے وہ ساتھ مگر ہو کے بے خبر


رستہ کٹھن ہی کیوں نہ ہو، کٹ جائے گا اگر
اک دوسرے کا حوصلہ بن جائیں ہمسفر
 

اکمل زیدی

محفلین
آخری تدوین:
Top