طبع زاد اشعار کی بیت بازی

اکمل زیدی

محفلین
اکمل بھائی
پیشگی معذرت، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ جب ضبط کا یارا ہی نہیں پھر راہِ صبر کے مسافر کس طرح ہوں گے
بھائ صاحب معذرت کی قطعا ضرورت نہیں بلکہ سپاس گذار ہوں کے آپ میری تک بندیوں پر اتنی دقت کرتے ہیں رہی بات شعر کے خیال کی تو اس پر میرے ذہن میں یہی تھا کہ جیسے شعر ہے کہ عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔۔ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ۔۔اب تو اسی بنا پر کہ ضبط ااختیار کرنا خود دلالت کر رہا ہے کہ صاحب ضبط نے صبر کا دامن تھاما ہوا ہے مگر اب یارا نہیں اور راہ ابھی چھوڑی نہیں ۔۔۔والسلام۔۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

میں نے بھی اسی لیے بلا خوف عرض کر دیا کہ آپ یقیناً ناراض نہیں ہوں گے
مذکورہ شعر میں آپ کا مضمون مکمل بیان نہیں ہو رہا تھا
 
فہد اشرف

محفلین
قابل ہیں آپ یہ مان لیا ہم نے
مگر آخری حرف نظر انداز کر گئیے۔۔۔
آپ نے نون کہاں سے لے لیا۔۔۔؟؟
اتنی محنت سے شعر بنایا اور آپ نے ردیف ہی بدل دی :unsure:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اتنی محنت سے شعر بنایا اور آپ نے ردیف ہی بدل دی :unsure:
آپ نے نون کہاں سے لے لیا۔۔۔؟؟
قابل ہیں آپ یہ مان لیا ہم نے
مگر آخری حرف نظر انداز کر گئیے۔۔۔
یہ بھول ہم سے ہو گئی معاف کیجیے
یوں یاد کر کے بار بار دل نہ جلائیے
 
Top