ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم!!!
صبح بخیر!!!! سب کیسے ہیں؟؟؟
اسلام آباد میں تو آج انتہائی زبردست موسم ہے، بادل بارش، سورج دھوپ سب آگے پیچھے ایک ساتھ۔۔۔۔ :love::love::love:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور۔

اور یہاں بارش کے دور دور تک آثار نہیں۔ سردی بھی گزشتہ دنوں کی مناسبت سے کم ہو گئی ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور۔

اور یہاں بارش کے دور دور تک آثار نہیں۔ سردی بھی گزشتہ دنوں کی مناسبت سے کم ہو گئی ہے۔
سعید بتا رہے تھے دیر رات میں جیکٹ وغیرہ کی ضرور محسوس ہوتی جب گھر سے باہر ہوں۔۔۔ ورنہ دن میں اتنی زیادہ ٹھنڈ نہیں۔۔۔
 
Top