محفل کا دس ہزاری کلب!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں کو دس ہزاری کلب کی رکنیت مبارک ہو۔
خیر مبارک خیر مبارک۔

اس سے آگے کس کلب کی رکنیت ملے گی عثمان بھائی؟
کام تو اب بھی وہی کرنا ہے نا بات سے بات نکالنا، کسوٹی کھیلنا ، ایویں کسی بھی لڑی میں جا کر گپ شپ لگانا، سنجیدہ لڑی ہوئی تو چپکے سے نکل آنا اور کبھی کبھی تھوڑا سنجیدہ ہونے کی کوشش کرنا جو اکثر ناکام ہی ہو جاتی ہے۔

اس کے علاوہ کوئی فرض تو عائد نہیں ہوا نا؟؟؟
 
سیما علی

بہت بہت بہت مبارک ان شاءاللّہ لڑی صبح بنائیں گے بٹیا:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
عثمان

محفلین
خیر مبارک خیر مبارک۔

اس سے آگے کس کلب کی رکنیت ملے گی عثمان بھائی؟
کام تو اب بھی وہی کرنا ہے نا بات سے بات نکالنا، کسوٹی کھیلنا ، ایویں کسی بھی لڑی میں جا کر گپ شپ لگانا، سنجیدہ لڑی ہوئی تو چپکے سے نکل آنا اور کبھی کبھی تھوڑا سنجیدہ ہونے کی کوشش کرنا جو اکثر ناکام ہی ہو جاتی ہے۔

اس کے علاوہ کوئی فرض تو عائد نہیں ہوا نا؟؟؟
آپ کی خوش اخلاقی اور خوش بیانی بھی آپ کی فعالیت کی طرح غیر معمولی ہے۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی خوش اخلاقی اور خوش بیانی بھی آپ کی فعالیت کی طرح غیر معمولی ہے۔ :)
جو غیر مرئی بول دیا ہوتا نا تو ہمیں بھتنی سمجھنے والوں نے گھیرا تنگ کر لینا تھا ہمار گرد۔ صد شکر کہ آپ کے لفظوں کے انتخاب دہری خوشی سے مالا مال کیا۔ خوش رہئیے جیتے رہئیے
 
Top