سید عاطف علی
لائبریرین
یعنی کیا اب بھی بتانا پڑے گا ؟جی ہاں، اس لیے اب تصحیح کر لی ہے
یعنی کیا اب بھی بتانا پڑے گا ؟جی ہاں، اس لیے اب تصحیح کر لی ہے
ایک اور کولریعنی کیا اب بھی بتانا پڑے گا ؟
بہت سوچ لیابہت شکریہ!
اگلا لفظ یہ ہے۔ مرکب لفظ ہے۔
ہ ص ص م ص خ ق ر ء ت
یہ ہو بھی چکا بھئی آپ نے دیکھا نہیں ۔بہت سوچ لیا
متخصص
تخصص
قصص
رقم
قمر
ایسے کچھ آدھے ادھورے لفظوں کے سوا کچھ حاصل نہ ہوا، اب کچھ تو رعایت ہونی چاہیے
مردہ دشمن سے لڑائی ۔میں نے نہیں دیکھا
میں اب تک اسی لفظ کے ساتھ لڑائی کیے جا رہا ہوں
جعفر طیارایک مرکب لفظ
ر ی ف ج ط ا ع ر ی
سرخ الفاظ اپنے ٹھیک مقام پر ہیں
قسطنطنیہمفرد لفظ
ی ط ط ق ن ہ س ن
مفرد لفظ
ن ک گ ب ت ی س
عاطف بھائی آپ میرے دل میں چھپ کے بیٹھے تھے کیا؟؟سبکتگین
میں کھانا پکانے گیا تھا ۔ ابھی آیا ہوں ۔عاطف بھائی آپ میرے دل میں چھپ کے بیٹھے تھے کیا؟؟
اتنا جلدی بوجھ لیا
بیف پکایا ہے۔کھانا پکانے؟
کیا پکا رہے ہیں بھائی
اس کا اشارہ ہے ۔ ادب ۔ب س ء ن ا ا ع ج ء ف ہ
پہلے آپ کا سوال تھا کہ جیسے کائنات میں سوئی ڈھونڈنے کے مترادف تھا اب آپ کے اشارے کے بعد صرف سمندر میں سے سوئی ڈھونڈنی پڑے گیاس کا اشارہ ہے ۔ ادب ۔