سید عمران
محفلین
یہ کس نے کہا۔۔۔ان کی تو "معالجہ" موجود ہے، لیکن وہ اس معالجہ سے علاج نہیں کروانا چاہتے ناں۔
وہ جو روزانہ دفتر سے واپسی پر ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں!!!
یہ کس نے کہا۔۔۔ان کی تو "معالجہ" موجود ہے، لیکن وہ اس معالجہ سے علاج نہیں کروانا چاہتے ناں۔
جی ہاں، پریکٹس کے لیے خوب ہاتھ صاف ہوتا ہے!!!کوئی خصوصی وجہ؟
وہ تو علاج کرنا چاہیں گی ناں۔۔۔۔ "پرکٹس" کے لئیے ان کے پاس ایک ہی آپشن ہے
وہ تو خیر خیریت دریافت ہوتی ہے۔ اور مردان حق کو اس سے نہیں گھبرانا چاہیے،کہ گھر گھر یہی رولا ہے۔یہ کس نے کہا۔۔۔
وہ جو روزانہ دفتر سے واپسی پر ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں!!!
وہ تو خیر خیریت دریافت ہوتی ہے۔ اور مردان حق کو اس سے نہیں گھبرانا چاہیے،کہ گھر گھر یہی رولا ہے۔
آپ مزید علاج معالجے سے بچ جائیں گے۔۔۔دوسروں کے ہاتھوں سے پہنائے جائیں گے تو ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟؟؟
آپ نے خود ہی بتا دیا!یہ کس نے کہا۔۔۔
وہ جو روزانہ دفتر سے واپسی پر ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں!!!
جی ہاں، پریکٹس کے لیے خوب ہاتھ صاف ہوتا ہے!!!
وہ تو "استقبال" ہوتا ہےوہ تو خیر خیریت دریافت ہوتی ہے۔ اور مردان حق کو اس سے نہیں گھبرانا چاہیے،کہ گھر گھر یہی رولا ہے۔
روز روز کے "استقبال" سے آدمی اُکتا بھی تو سکتا ہے ناں۔ چلو ہفتے دس دن میں ایک بار تو کوئی مضائقہ نہیں۔وہ تو "استقبال" ہوتا ہے
ایسے تو بندی آؤٹ آف پریکٹس ہو جائے گی!!!روز روز کے "استقبال" سے آدمی اُکتا بھی تو سکتا ہے ناں۔ چلو ہفتے دس دن میں ایک بار تو کوئی مضائقہ نہیں۔
بس یہ چند دھاگے پرانا بدلہ ہے۔۔۔ شاید ایک یا دو!مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ تم عمران بھائی سے کوئی پرانا بدلہ چکا رہی ہو۔
بدلہ چکانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں۔ انہیں جرمانہ کیا جا سکتا ہے، جرمانے کے طور پر ان سے آئسکریم کھائی جا سکتی ہے۔ یا کوئی جوس یا ملک شیک پیا جا سکتا ہے۔
کوئی بات نہیں۔۔۔آپ مزید علاج معالجے سے بچ جائیں گے۔۔۔
اس استقبال پر ہمارا استقلال ملاحظہ فرمائیے!!!وہ تو "استقبال" ہوتا ہے
ارے ’’کوئی‘‘ ان کی بھی سن لے!!!روز روز کے "استقبال" سے آدمی اُکتا بھی تو سکتا ہے ناں۔ چلو ہفتے دس دن میں ایک بار تو کوئی مضائقہ نہیں۔
بندی کی زیادہ فکر ہے یا پریکٹس کی۔۔۔ایسے تو بندی آؤٹ آف پریکٹس ہو جائے گی!!!
اور ویسے بھی یہ تو "محبت" ہوتی
آپ کے کہنے سے اب تو ہمیں بھی ایسا ہی لگنے لگا ہے!!!مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ تم عمران بھائی سے کوئی پرانا بدلہ چکا رہی ہو۔
جیسے ہمارے اور اقوال پر بھی کنفیوشس کی طرح عمل ہورہا ہے!!!بس یہ چند دھاگے پرانا بدلہ ہے۔۔۔ شاید ایک یا دو!
اور انہوں نے خود ہی تو بولا ہے پکانے سے طعنے بھلے!!!
می لارڈ۔۔۔بدلہ چکانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں۔ انہیں جرمانہ کیا جا سکتا ہے، جرمانے کے طور پر ان سے آئسکریم کھائی جا سکتی ہے۔ یا کوئی جوس یا ملک شیک پیا جا سکتا ہے۔
آپ ایسے کنجوس تو نہیں کہ آسکرئم اور ملک شیک کہ جرمانوں سے ڈر جائیں۔آخر اتنے بڑے پکوان ہاؤس کے مالک ہیں۔می لارڈ۔۔۔
اتنے بھاری بھرکم جرمانے عائد کرنے سے قبل جرم کی نوعیت بھی تو بیان کی جائے!!!
یہ اچھا یاد دلایا۔۔۔آپ ایسے کنجوس تو نہیں کہ آسکرئم اور ملک شیک کہ جرمانوں سے ڈر جائیں۔آخر اتنے بڑے پکوان ہاؤس کے مالک ہیں۔