چائے پئیں

ماہی احمد

لائبریرین
نرے بنانے کا ہم کیا کریں گے؟؟؟
مسئلہ تو ہم تک پہنچنے کا ہے۔۔۔
باقی چٹنی رہنے دیں، وہ ہماری آئے دن بنتی رہتی ہے!!!
اچھا جی!
یعنی ہم سب اپنا پیٹ وہ گوگل والی بے ذائقہ سی تصاویر سے یوں بھریں کہ ہاجمولوں کی نوبت آ جائے۔۔۔ اور پکوان ہاؤس والوں کو پکوڑے "پہنچائے" جائیں۔۔۔
کتنی کوئی بڑی والی چیٹنگ ہے۔۔۔۔
مومن کی نشانی کیا تھی وہ۔۔۔ جو اپنے لئیے پسند کرے وہی دوسروں کے لئیے پسند کرے!!! :cautious:
 
شمشاد

لائبریرین

سیما علی

آپ نے کیسے سوچا کہ ہم آپ کے لئیے پکوڑے نہیں بنائیں گے:in-love::in-love:
 
ماہی احمد

لائبریرین
بٹیا ذرا انکے شوق دیکھیں اپنے ہاتھوں سے گجرے پہنانے کی اجازت مانگ کیسے رہے ہیں:rolleyes::rolleyes:
اسی لئیے یہ کہا
چاچو ہم آپ تو کوشش کر لیں لیکن ان کا خود کا بہت جی چاہ رہا نا! :p
یعنی کورٹ مارشل تک بات پہنچے ہی پہنچے! :ROFLMAO:
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ "رُل تے گئے آں، پر چس بڑی آئی اے"
اب ایسے لوگوں کا تو کوئی علاج نہیں
 
ماہی احمد

لائبریرین
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ "رُل تے گئے آں، پر چس بڑی آئی اے"
اب ایسے لوگوں کا تو کوئی علاج نہیں
علاج تو معالج کے پاس ہوتا۔۔۔۔ کوئی انہیں اطلاع دے،ادھر بلائے!!! فیر ویکھیو "چس" آوندی، "رلن" والے نوں وی تے ویکھن والیاں نوں وی!!! :rollingonthefloor:
 
سید عمران

محفلین
اچھا جی!
یعنی ہم سب اپنا پیٹ وہ گوگل والی بے ذائقہ سی تصاویر سے یوں بھریں کہ ہاجمولوں کی نوبت آ جائے۔۔۔ اور پکوان ہاؤس والوں کو پکوڑے "پہنچائے" جائیں۔۔۔
کتنی کوئی بڑی والی چیٹنگ ہے۔۔۔۔
مومن کی نشانی کیا تھی وہ۔۔۔ جو اپنے لئیے پسند کرے وہی دوسروں کے لئیے پسند کرے!!! :cautious:
بس تو پھر طے رہا اس اتوار کا ناشتہ صبح دس بجے ہل پارک پر۔۔۔
جس کو آنا ہے ضرور آئے۔۔۔
پھر نہ کہنا ہمیں دعوت نہ دی!!!
:eat::eat::eat:
 
Top