چائے پئیں

سید عمران

محفلین
شکریہ سید صاحب اس پرتکلف ضیافت کے لیے۔ کھانا اتنا لذیذ تھا کہ کچھ زیادہ ہی کھا لیا، کھٹے ڈکار بھی آنے شروع ہو گئے، کوئی "ہاجمولا" ملے گا۔ :)
آپ کے شکریہ کا شکریہ۔۔۔
طبیت ناساز ہے تو فکر نہ کیجیے۔۔۔
ہاجمولا لیجیے، کھایا پیا ’’ہجم‘‘ کیجیے!!!

download.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
یہ شہادتوں والی باتیں ہمارے کھاتے میں ڈالنے کا جو سلسلہ جاری ہے۔۔۔
اس کے پیچھے یقیناً کسی سازش کی آری ہے۔۔۔
رہی بات پکوان ہاؤس کی، تو آپ کا ہمارے پکوان ہاؤس میں سواگت ہے۔۔۔
آئیں، کھائیں اور انگلیاں چاٹتے جائیں!!!

fast-foods-1.jpg


food2.jpg
پکوان ہاؤس میں یہ نازک نازک ہاتھ بھئ نظر آرہے ہیں۔سید صاحب:sneaky::sneaky:
 

سیما علی

لائبریرین
معائنہ کس چیز کا؟؟؟
کہ ہماری صحت آپ کے پکوڑے کھانے کے قابل ہے یا نہیں؟؟؟
اتنے خطرناک پکوڑے ہیں آپ کے!!!
نہیں بابا آپ کے پکوان ہاوس کا ! سید صاحب توسی بڑے مذاقی ھو۔۔آپ کے برجستہ جوابی حملے بڑے شاندار و جاندار:cool::cool::cool::cool:
 

سیما علی

لائبریرین
آپ بینکر ہیں یا اردو ٹیچر۔۔۔
بار بار کی تشریح کون کہاں تک کرے!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
بینکر ہی تو بال کی کھال نکالتے ہیں- Document پورے ہونا چاہیے۔ہمارے ایک بہت معتبر اُستاد ٹریننگ کے دوران ہمیں اکاؤنٹ اُپننگ ایسے پڑھاتے کہ کہتے پوری چھان بین رشتہ ہونے سے پہلے کرلو تو پھر بینکر کو Document تو پورے دیکھنا اور باریک بینی سے دیکھنا ہے ،نازک ہاتھ کس کے ہیں سید صاحب یہ جاننا بہت ضروری:glasses-cool::glasses-cool:
 

سیما علی

لائبریرین
یعنی آپ کی طرف سے ہم یہ کام کرلیں، اگر اجازت ہوتو؟؟؟
:thinking: :thinking: :thinking:
آپ سچ مچ جامِ شہادت نوش کرنے کی پوری تیاری کرچکے ہیں۔لیکن ہمیں آپکی جان بہت عزیز ہے اس لئے بالکل مضرِ صحت کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔اب جائیں جمعہ ہے نماز کی تیاری کریں اور ہم آپکے لئئے دعائے خیر:):)
 
Top