کون ھے جو محفل میں آیا (15)

شمشاد

لائبریرین
آپ بھی مجھے یاد ہیں، یاد کیوں نہیں۔

آج فہیم اس دھاگے پر نہیں آئے، کل کے میچ پر بات ہی کر لیتے۔ ;)
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ میں اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں ، آپ سنائیں ۔ ؟
بس آج کل مصروفیت سی کوئی مصروفیت چل رہی ہے ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں۔

اور مصروفیت تو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ایک ختم ہو تو دوسری شروع۔
 

حسن علوی

محفلین
لاہور میں تو سنا ھے کہ اب کی بار سارے گزشتہ ریکارڈ ہی ٹوٹ گئے ہیں سردی کے۔ درجہ حرارت منفی میں ھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top