سیما علی

لائبریرین
شرر اشک کو بناتی ہوں اور زخم کو گلاب
عبید صاحب کوشش رہتی ہے شرر ہے تو بھڑکے جو پھول ہے تو کھلے۔۔۔۔۔۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
کیا بات ہو رہی تھی ہمارے بارے میں ۔ سب سن رہی ہوں میں ۔ اب تو لگتا ہے شمشاد جی کی چائے مہمانوں والی بنانی پڑے گی ۔
 
Top