شرر اشک کو بناتی ہوں اور زخم کو گلاب عبید صاحب کوشش رہتی ہے شرر ہے تو بھڑکے جو پھول ہے تو کھلے۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 20، 2020 #21,541 شرر اشک کو بناتی ہوں اور زخم کو گلاب عبید صاحب کوشش رہتی ہے شرر ہے تو بھڑکے جو پھول ہے تو کھلے۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 20، 2020 #21,547 عنائیت ہے ظفری صاحب آپ کی تشریف آوری کا ہم نے سوچا آرام میں خلل انداز نہ ہوں۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 20، 2020 #21,548 غیروں سا سلوک آپ سے کیسے ہو سکتا ہے، شمشاد صاحب سے قرابت داری کا ہم کو بڑا پاس ہے ۔
مومن فرحین لائبریرین اگست 20، 2020 #21,551 کیا بات ہو رہی تھی ہمارے بارے میں ۔ سب سن رہی ہوں میں ۔ اب تو لگتا ہے شمشاد جی کی چائے مہمانوں والی بنانی پڑے گی ۔
کیا بات ہو رہی تھی ہمارے بارے میں ۔ سب سن رہی ہوں میں ۔ اب تو لگتا ہے شمشاد جی کی چائے مہمانوں والی بنانی پڑے گی ۔
مومن فرحین لائبریرین اگست 20، 2020 #21,552 ظفری نے کہا: ظفری کو آپ لوگ بھول گئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گستاخی کون کر سکتا ہے آپ کو بھولنے کی ۔۔۔
ظفری نے کہا: ظفری کو آپ لوگ بھول گئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گستاخی کون کر سکتا ہے آپ کو بھولنے کی ۔۔۔
مومن فرحین لائبریرین اگست 20، 2020 #21,554 لیں آپ بھی نا سیما اپیا ۔۔۔۔ ضرور گاؤں گی پر ڈر ہے اردو محفل خالی نہ ہو جائے