نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

نور وجدان

لائبریرین
صحیح ، اب ہر کتاب کی گوگل ڈاکس فائل بھی بن رہی ہے اور اس میں ترتیب سے صفحات لکھے بھی جا سکتے ہیں یا لکھ کر وہاں رکھے جا سکتے ہیں۔ نور وجدان آپ کی اور صابرہ امین کی نو طرز مرصع میں خاصی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
ہاتھ میں چوٹ آگئی ہے اس لیے اک ہاتھ سے ٹائپ سلو ہوجاتا ہے
 

نور وجدان

لائبریرین
میرے پاس اسکین شدہ صفحات پڑے اگلے بس پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے میں اس ایپ کا امیج شئیر کرتی ہوں
screenshot_2020-08-18-15-45-32-61-png.1424
 
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 ( دو صفحات مکمل )
مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 ( مکمل )
سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 ( مکمل )
مقدس۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 54-60
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 61-65

شمشاد۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 90-120
 

نور وجدان

لائبریرین
اللہ جلد صحت یاب کرے۔ آمین
لائبریری ٹیم کے دوممبران کو چوٹ لگ گئی ہے جس کا مطلب ہے کہ تقریبا 15 فیصد افرادی قوت متاثر ہوئی ہے۔
اصل میں انگوٹھے کو یوز کرتی زیادہ اور اس کو لگ گئی چھری، اس لیے یہ جلد ٹھیک ہوجائے گا
 
اصل میں انگوٹھے کو یوز کرتی زیادہ اور اس کو لگ گئی چھری، اس لیے یہ جلد ٹھیک ہوجائے گا
اللہ جلد از جلد صحت عطا کرے۔ آمین

انشاءللہ بہت اچھا ٹیم ورک چل رہا ہے اور تیزی کے ساتھ ہم تیسری کتاب کی ٹائپنگ پر آ گئے ہیں۔
 
میں نے تمام صفحات او سی آر کر کے گٹ ہب میں ڈال دیے ہیں۔ سپیس کی کمیابی کی وجہ سے ون ڈرائیو شیئر نہیں کر سکا۔
تمام لوگ اس ربط سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ ایک تو اسکین صفحات بھی میسر ہیں علیحدہ علیحدہ اور دوسرا او سی آر کی مدد سے متن بھی تصاویر سے کشید کر صفحات کے حساب سے رکھا گیا ہے۔
شروع سے صفحہ لکھنے کی بجائے یہ طریقہ زیادہ آسان اور مددگار ہے۔
 
61 سے 65 تک صفحات مکمل کرکے پوسٹ کر دیئے ۔ ۔ ۔ مزید 5 اور عنایت کیجیئے ۔ ۔


صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 ( دو صفحات مکمل )
مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 ( مکمل )
سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 ( مکمل )
مقدس۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 54-60
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 61-65
عاطف علی ۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 66-69
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 70-75
شمشاد۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 90-120

ریختہ صفحہ 70 سے 75 لے لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے دوبارہ چیک کیا ہے تو ریختہ کے صفحات 48 اور 49 کتاب کے صفحات 51 اور 52 بن رہے ہیں۔ سکرین شاٹ بھی لگا رہا ہوں تاکہ معاملہ صاف ہو جائے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کسی اور نسخے یا ایڈیشن کو دیکھ رہے ہیں۔

tOV8K3RNUUbaQzmgUB8rGEtJYjJ2WafbhyT5mG70uHcixejUFP_o1CyjLobMziYIZYq3Sn0vI0qYSHSr9ge4WhM_4oGr7dOLQJ6Pvwu7SDT_K9Q3kdbpOi4DDgZ7gKJKra3OBY6oIjS9eJuIsu56fVch4L5kXak9HWke2MxLiRJjLH8AZK3GnkHLunVu3ntQ5zMG9KFG5SsoZ0mCG6-HIMjalSuXGlBgSaQN3_dRvcklYefmeJtORGp0s4ZrZzzJUYrEAYtYIUabifvQgdklCQKhvwCVn2vs2HBZ58HrXpa_gAkHy2O9NyTB4DpyIsENoroTYvRnJpBAi2NAKm5uGEWXmhj-ecmluNQNDyqA-do8MhC2k88CfYQRvXKoxJmYJTC91KEEJhc8yqWiN22eE5pICFhNCMLbxHgE-hB92qUqPZR-j2Kmi35X6hVUzAqKNyvyMS4Lx0fBnmRPmTEHqE4nmAJJ39lRqSmqr1d6YXYvhapJZPa689lQuFu3qdGWEAUn2jo2ylkhw-oH5l1N1yFOgAiLjH3vsCy-tLUzXxyw2WEmN1vJq2PI_KeISrcULAJkIE4zd9duFjg15RtRI9o9EF7ATrB68zUYmKywdzfwNKGUmptUkm9cYdpsIZVvEJxm3p66mQwsXUIu9L7ubZYSiZVKSxlQGt6mKpRRXOyjicPVewNC3sVYi3qO=w1028-h842-no
محب علوی ذرا کنفرم کر دیں کہ :

صفحہ ۵۱ جو کہ شروع ہوتا ہے :
زلف خاتون شب کی کمر ۔۔۔۔۔۔۔

سے لیکر

صفحہ ۶۳ شروع ہوتا ہے
کہ واہ واہ اس سے کیا بہتر ہے۔۔۔۔۔

یہی ٹائپ کرنا ہے ناں۔
 
Top