کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

فہد مقصود

محفلین
ابراھیم علیہ السلام کو زمین و آسمان کی آیات دکھائی گئیں۔ مومن دربار سلیمان علیہ نے قطع مکانی کر کے ملکہ سبا کا تخت حاضر کیا۔ کیا آپ کو بندہ مومن کی اللہ کی بادشاہت میں سیر عجیب لگتی ہے؟

یہ تو انبیاء علیہم السلام کے درجات ہیں۔ کیا عام انسان یہ سب کرنے پر قادر ہیں؟

سود نہ کھانے سے نور تو بڑھے گا کہ حلال غذا ہوئی۔ نیک عمل کرنا یا نہ کرنا تو توفیق اور دعا پر منحصر ہے۔ مسلمانوں کی قبور پر عبرت و محبت سے حاضر ہونا تو فطری ہے۔ جس سے محبت ہو اسکے لیے دعا کرنا بھی فطری بات ہے۔ اب اسکے لیے گھوم گھوم کر دعا کی جائے یا محبت میں کسی جالی کا بوسہ لے لیا جائے تو یہ مصنوعی طور پر تکلفا کرنا یا رسم کے طور پر کرنا محض غفلت ہے۔ کسی عمارت پر کعبے کا غلاف چڑھا دینے سے وہ کعبہ نہیں بن جاتی اور یہ کہ محبت میں لوگ جان تک دے دیتے ہیں یہ تو پھر بھی ایک کپڑا چڑھانا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ اگر غافل ہیں تو آپ محبت سے ناآشنا۔ آنکھوں میں خون اترا ہو اور منہ سے کف آ رہا ہو اللہ کے قرآن کی یاددھانی یوں نہیں ہو پائے گی۔ باپ بن کر محبت سے سمجھانا پڑتا ہے۔ اور یاد دھانی سے زیادہ ہم مکلف ہیں بھی کسی چیز کے نہیں۔

آپ کا کہنا ہے کہ سود کھانے سے مسلمان نیک عمل کرنے سے قاصر ہیں۔ لیکن اگر کوئی قبروں کے آس پاس غلافِ کعبہ چڑھا کر قبروں کا سجدہ کرے یا ان کا طواف کرے تو یہ تکلفاً یا رسماً کسی نے ایسا کیا ہوگا اور یہ محض غفلت ہے؟ واہ صاحب اب کیا کہا جائے؟؟؟

یعنی خدا کی عبادت جو کہ صرف خدا کے لئے ہی مختص ہے اور یہ ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے، ان عبادات کے بنیادی اجزا جن سے وہ عبادات وجود میں آتی ہیں کسی انسان کے لئے کرنا آپکے لئے محض تکلف، رسم یا غفلت ہے؟؟؟؟ کیا آپ پر واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا ہے؟؟؟؟

حضور محبت کی بات نہ کریں!!!! جب آپ یہ فیصلہ صادر کر دیں کہ سود کھانے والے نیک عمل نہیں کرسکتے ہیں تو آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟؟؟ آپ مسلمانوں کے اعمال کے جج، جیوری اور ایگزیکیوشنر ہونے کے فرائض انجام دے رہے ہیں!!!! جناب میں نے تو کفر، شرک وغیرہ کے الفاظ بھی استعمال نہیں کیے صرف آپ کی توجہ اس جانب مبذول کروانے کی کوشش کی کہ ضروری نہیں ہے کہ جو لوگ سود نہ کھاتے ہوں وہ صرف صالحہ عمل ہی کریں گے۔ اور آپ نے یہاں یہ ثابت کیا ہے کہ آپ کو تو یہ حق حاص ہے کہ آپ کسی بھی مسلمان کو کہہ دیں کہ یہ نیک عمل کرنے کے قابل ہی نہیں ہے یا پھر وہ دہریہ ہے لیکن اگر آپ کے فرقہ کے مسلمان کچھ بھی کر لیں یا کسی بھی طرح کے گمراہ کن عقائد رکھیں وہ سب جائز ہے!!!!!

آپ کا میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ نے ایک بار پھر وہ بہت ہی آسانی سے ثابت کر دیا جو میں شرکاء محفل کو دکھانا چاہتا تھا۔
اپنے لئے سب جائز!!!! اپنے فرقہ کے سب مسلمان مومنین اور دوسرے دہریہ، بد مذہب اور لا دین!!!!
 
سید رافع

کیا یہ شریک گفتگو کسی یورپی صاحب کا دوسرا اکاؤنٹ تو نہیں؟ رہنمائی فرمائیں دیں۔

مریم افتخار محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن

عین نوازش و شکریہ۔
 
سید رافع

محفلین
یہ تو انبیاء علیہم السلام کے درجات ہیں۔ کیا عام انسان یہ سب کرنے پر قادر ہیں؟
جی ہاں۔ دربار سلیمان علیہ السلام میں عام انسان (مومن مرد) ہی کھڑا تھا کہ جس نے آنکھ جھپکنے میں تخت سبا کو حاضر کیا۔

آپ کا کہنا ہے کہ سود کھانے سے مسلمان نیک عمل کرنے سے قاصر ہیں۔ لیکن اگر کوئی قبروں کے آس پاس غلافِ کعبہ چڑھا کر قبروں کا سجدہ کرے یا ان کا طواف کرے تو یہ تکلفاً یا رسماً کسی نے ایسا کیا ہوگا اور یہ محض غفلت ہے؟ واہ صاحب اب کیا کہا جائے؟؟؟
یاد دھانی کرائی جائے۔ محبت سے قائل کیا جائے۔ اگر قسمت میں ہو گا تو ظاہری توحید خالص پر آ جائیں گے۔ باطن کی توحید حاصل کرنا سخت دشوار کام ہے۔ امید ہے آپ یہ جانتے ہوں گے۔

آپ کی صحت کے لیے عرض کر رہا ہوں کہ ایک ؟ سوالیہ نشان لگا لیا کریں۔ جس کو توحید خالص ملنی ہو گی مل جائے گی۔ اللہ نے نرمی میں جو رکھا ہے سختی میں نہیں رکھا۔

یعنی خدا کی عبادت جو کہ صرف خدا کے لئے ہی مختص ہے اور یہ ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے، ان عبادات کے بنیادی اجزا جن سے وہ عبادات وجود میں آتی ہیں کسی انسان کے لئے کرنا آپکے لئے محض تکلف، رسم یا غفلت ہے؟؟؟؟ کیا آپ پر واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا ہے؟؟؟؟
اپنی ہی عبادت صحیح کرنی نہیں آئی ساری زندگی تو دوسروں کی طرف کبھی کوئی نظر نہیں گئی۔

حضور محبت کی بات نہ کریں!!!! جب آپ یہ فیصلہ صادر کر دیں کہ سود کھانے والے نیک عمل نہیں کرسکتے ہیں تو آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟؟؟
کوشش کر رہا ہوں کہ کوئی نیک عمل ہو پائے۔

آپ مسلمانوں کے اعمال کے جج، جیوری اور ایگزیکیوشنر ہونے کے فرائض انجام دے رہے ہیں!!!! جناب میں نے تو کفر، شرک وغیرہ کے الفاظ بھی استعمال نہیں کیے صرف آپ کی توجہ اس جانب مبذول کروانے کی کوشش کی کہ ضروری نہیں ہے کہ جو لوگ سود نہ کھاتے ہوں وہ صرف صالحہ عمل ہی کریں گے۔ اور آپ نے یہاں یہ ثابت کیا ہے کہ آپ کو تو یہ حق حاص ہے کہ آپ کسی بھی مسلمان کو کہہ دیں کہ یہ نیک عمل کرنے کے قابل ہی نہیں ہے یا پھر وہ دہریہ ہے لیکن اگر آپ کے فرقہ کے مسلمان کچھ بھی کر لیں یا کسی بھی طرح کے گمراہ کن عقائد رکھیں وہ سب جائز ہے!!!!!
مسلمانوں کی عمومی قبولیت کی حالت آپکے سامنے ہے کہ مغضوب اور ضالین کہلانے والی قوموں کو بھی پسپا نہیں کر پا رہے۔ میرے فرقے؟ آپکو مغالطہ ہوا ہے کہ کوئی کچھ کر لے یا کچھ عقائد رکھ لے میں اسے جائز کہوں۔ میں تو بات کو اللہ اور رسول ﷺ کی طرف نہ لوٹانے والے کو دہریہ سمجھتا ہوں۔

آپ کا میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ نے ایک بار پھر وہ بہت ہی آسانی سے ثابت کر دیا جو میں شرکاء محفل کو دکھانا چاہتا تھا۔
آپکی یہ سعی غیر ضروری تھی۔ ایسا ہے ہی نہیں جیسا آپ نے سوچا۔

اپنے لئے سب جائز!!!! اپنے فرقہ کے سب مسلمان مومنین اور دوسرے دہریہ، بد مذہب اور لا دین!!!!
جو اللہ اور اسکے رسول اللہ ﷺ بتائیں وہی جائز ہے۔ اپنے فرقہ؟ اس دور میں کوئی کلام نہیں کہ لوگوں کی ہمتیں مذہب پر نہیں لگ رہیں تو جو لگا رہے ہیں وہ مومنین ہیں جو نہیں لگا رہے ان میں سے بہت سارے بدمذہب ہو گئے، بہت سے لادین اور بہت سے مغربی ماحول میں رہے کر دہریے۔ جو بھی توبہ کر لے اور ہمت لگائے تو وہ مومن بن جائے گا۔
 
سید رافع

محفلین
سب سے پہلے سود یعنی نفع یعنی پرافٹ کو سمجھنا ضروری ہے۔ رباء وہ ٹٰیکس ہے جو منافع کمانے والا کھا جائے۔

صحیح فرمایا۔

رباء وہ ٹٰیکس ہے جو منافع کمانے والا کھا جائے۔

ٹیکس کو منافع کمانے والا کھائے لیکن یہ تو بتائے کہ اس نے کیا بیچا تھا؟
 
فہد مقصود

محفلین
کیا یہ شریک گفتگو کسی یورپی صاحب کا دوسرا اکاؤنٹ تو نہیں؟ رہنمائی فرمائیں دیں۔

مریم افتخار محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن

عین نوازش و شکریہ۔

کوئی کہتا ہے کہ جعلی اکاؤنٹ ہے کوئی کہتا ہے کہ یورپی صاحب کا دوسرا اکاؤنٹ ہے۔ میرے خیال سے تو آپ مجھے ایک ڈراؤنا خواب سمجھ لیجئے!!! اتنا کافی ہوگا!!!

جی ہاں۔ دربار سلیمان علیہ السلام میں عام انسان (مومن مرد) ہی کھڑا تھا کہ جس نے آنکھ جھپکنے میں تخت سبا کو حاضر کیا۔

جی بالکل انھوں نے تخت سبا اللہ کے حکم سے حاضر کر دیا تھا۔ لیکن بات ہو رہی ہے آپ کے اس دعویٰ کے تناظر میں کہ پہلے لوگ آسمانوں کی سیر کر لیا کرتے تھے۔ کیا یہ اختیار ولی کے پاس ہوتا ہے اور کیا یہ مستقل طور پر اختیار ولی کو حاصل رہتا ہے؟

یاد دھانی کرائی جائے۔ محبت سے قائل کیا جائے۔ اگر قسمت میں ہو گا تو ظاہری توحید خالص پر آ جائیں گے۔ باطن کی توحید حاصل کرنا سخت دشوار کام ہے۔ امید ہے آپ یہ جانتے ہوں گے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

پہلے اسی فورم پر توحید میں اچھائی اور برائی کے بارے میں سننے کو ملا اب ایک اور نئی بات معلوم ہو رہی ہے ظاہری توحید، باطنی توحید!!! صاحب ایمان لانے کا مطلب ہوتا ہے کہ صرف زبانی اظہار نہ ہو بلکہ دل سے بھی ایمان لایا جائے۔ آپ ہی کی ایک دلیل کو استعمال کرتے ہوئے آپ سے سوال کرنا چاہوں گا کہ کیا یہ قبروں کو سجدے کرنے کا عمل اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹایا جاسکتا ہے؟؟؟ کیا آپ اس عمل کی بنیاد پر کسی کو دہریہ کہنا پسند کریں گے؟؟؟

اپنی ہی عبادت صحیح کرنی نہیں آئی ساری زندگی تو دوسروں کی طرف کبھی کوئی نظر نہیں گئی۔۔

جناب آپ کی عبادت کی بات نہیں ہو رہی ہے! اگر آپ کی نظر کبھی اس جانب نہیں گئی تو آپ کو یہ کیسے معلوم ہو گیا کہ سود کھانے والے مسلمان کوئی نیک عمل نہیں کر سکتے ہیں۔ سود کھانے والے مسلمانوں کے اعمال کی جانب آپ کی توجہ چلی گئی؟؟؟

مسلمانوں کی عمومی قبولیت کی حالت آپکے سامنے ہے کہ مغضوب اور ضالین کہلانے والی قوموں کو بھی پسپا نہیں کر پا رہے۔ میرے فرقے؟ آپکو مغالطہ ہوا ہے کہ کوئی کچھ کر لے یا کچھ عقائد رکھ لے میں اسے جائز کہوں۔ میں تو بات کو اللہ اور رسول ﷺ کی طرف نہ لوٹانے والے کو دہریہ سمجھتا ہوں۔

آپ کے دستخط میں تحریر ہے "مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو۔ " کیا آپ کا تعلق مولانا الیاس قادری عطاری کے سلسلہ سے نہیں ہے؟؟؟
بالکل ضروری تھی!!! آپ جب جی چاہے کسی کو دہریہ کہیں یا پورا ایک دھاگہ بنا کر مسلمانوں کے اعمال کا حساب کریں یا کسی مسلمان کو کہہ دیں کہ نیک عمل کر ہی نہیں سکتا ہے تو شرکاء محفل کو پھر دکھانا تو پڑے گا نا کہ آپ اپنی پسند کے حساب سے یہ سب کام کرتے ہیں!!! اور وہ آپ نے بہت آسانی سے خود ہی ثابت کر دیا ہے!!!

جو اللہ اور اسکے رسول اللہ ﷺ بتائیں وہی جائز ہے۔ اپنے فرقہ؟ اس دور میں کوئی کلام نہیں کہ لوگوں کی ہمتیں مذہب پر نہیں لگ رہیں تو جو لگا رہے ہیں وہ مومنین ہیں جو نہیں لگا رہے ان میں سے بہت سارے بدمذہب ہو گئے، بہت سے لادین اور بہت سے مغربی ماحول میں رہے کر دہریے۔ جو بھی توبہ کر لے اور ہمت لگائے تو وہ مومن بن جائے گا۔

کیا دہریہ بننے کا واحد سبب مغرب میں رہائش اختیار کرنا ہے؟؟؟؟ کیا مسلمان ملکوں میں کوئی دہریہ نہیں ہوتا ہے؟؟؟؟
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
صاحب ایمان لانے کا مطلب ہوتا ہے کہ صرف زبانی اظہار نہ ہو بلکہ دل سے بھی ایمان لایا جائے۔

ایمان کی 70 سے زائد شاخیں ہیں۔ تمام شاخیں ہری بھری ہوں یہ ایک دشوار گزار عمل ہے الا یہ کہ اللہ کی توفیق ہو۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

’’ایمان کی ستر (70) سے زائد شاخیں ہیں۔ اس کی سب سے افضل شاخ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہنا ہے اور سب سے ادنیٰ شاخ راستے سے کسی تکلیف دہ چیز (کانٹا، پتھر، نجاست وغیرہ) کا ہٹانا ہے اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔‘‘

مسلم، الصحيح، کتاب الايمان، 1 : 63، رقم : 58
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
کوئی کہتا ہے کہ جعلی اکاؤنٹ ہے کوئی کہتا ہے کہ یورپی صاحب کا دوسرا اکاؤنٹ ہے۔ میرے خیال سے تو آپ مجھے ایک ڈراؤنا خواب سمجھ لیجئے!!! اتنا کافی ہوگا!!!
اپنا تعارف تو کرائیں۔

جی بالکل انھوں نے تخت سبا اللہ کے حکم سے حاضر کر دیا تھا۔ لیکن بات ہو رہی ہے آپ کے اس دعویٰ کے تناظر میں کہ پہلے لوگ آسمانوں کی سیر کر لیا کرتے تھے۔ کیا یہ اختیار ولی کے پاس ہوتا ہے اور کیا یہ مستقل طور پر اختیار ولی کو حاصل رہتا ہے؟

آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل چکا ہے کہ عام انسانوں سے بھی عام طبعی اصولوں سے ہٹ کر عمل صادر ہوتے ہیں۔

القرآن - سورۃ نمبر 27 النمل
آیت نمبر 40

ترجمہ:
(پھر) ایک ایسے شخص نے عرض کیا جس کے پاس (آسمانی) کتاب کا کچھ علم تھا کہ میں اسے آپ کے پاس لا سکتا ہوں قبل اس کے کہ آپ کی نگاہ آپ کی طرف پلٹے (یعنی پلک جھپکنے سے بھی پہلے)، پھر جب (سلیمان علیہ السلام نے) اس (تخت) کو اپنے پاس رکھا ہوا دیکھا.

آپکا مقصد تشکیک پیدا کرنا ہے ایمان لانا نہیں۔ آپ واضح کر چکے ہیں کہ محفل کو کچھ دکھانا ہے نہ کہ اپنے یا کسی کے ایمان کو بڑھانا۔ اس قلب و نیت سے تو آپ مراد کو نہیں پہنچ پائیں گے۔
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
عمل کی بنیاد پر کسی کو دہریہ کہنا پسند کریں گے؟

کچھ لوگ اگر رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے بعد کسی نبی کو ماننے والے گروہ کی موافقت میں دنیاوی فائدئے کی دلیل لائیں اور کئی دنوں تک سمجھانے پر بھی وہ اپنی بات پر اڑے رہیں تو وہ کیا ہوئے؟
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
اگر آپ کی نظر کبھی اس جانب نہیں گئی تو آپ کو یہ کیسے معلوم ہو گیا کہ سود کھانے والے مسلمان کوئی نیک عمل نہیں کر سکتے ہیں۔

آپ نے کوئی کا اضافہ اپنی طرف سے لگا لیا۔ عدل سے گفتگو کریں۔

مجھے علماء کی گفتگو، اقوال اور کتابوں سے پتہ چلا کہ حرام مال کھانے سے نیک اعمال کرنے میں سستی آجاتی ہے۔ یا توفیق ہی چھن جاتی ہے۔
 
سید رافع

محفلین
آپ اپنی پسند کے حساب سے یہ سب کام کرتے ہیں

آپ کو سوال داغنے کی دھن میں کچھ سنائی ہی نہیں دیتا۔ آپ کو اگر مجھ سے کچھ فائدہ ہوا تو میرا احترام کرنا چاہیے نہ کہ اپنے اخلاص کو ختم کریں جو دین کی اصل ہے۔ ویسے بھی ان سوالوں کے جواب تو عام یو ٹیوب پر مل جاتے ہیں ورنہ دار الفتاء اہلسنت سے رابطہ کر لیں۔

اگر آپ سچ پوچھیں تو میری پسند کی بات نہیں۔ اللہ اور اسکے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم بھی یہی طریقہ پسند کرتے ہیں۔ آپ سلسلہ عطاریہ میں بیعت ہو کر تو دیکھیں۔ دین سوال کا نہیں صبر و اخلاص کا نام ہے۔
 
سید رافع

محفلین
کیا دہریہ بننے کا واحد سبب مغرب میں رہائش اختیار کرنا ہے؟؟؟؟

مغربی ممالک میں عیسائیت سے بے زار ہو کر کثرت سے لوگ دہریے یا ملحد بن چکے ہیں۔ اس لیے وہاں دہریہ یا ملحد بننا بے حد آسان ہے۔

خاص کر وہاں بے شادی بچے مسلمان گھرانوں میں بھی پیدا ہو رہے ہیں جو ولد الزنا ہیں۔ انکے اس عیب کی وجہ سے انکا دہریہ یا ملحد بننا آسان ہوتا ہے۔

مغربی ممالک میں ایسی شادیاں بھی ہوتی ہیں کہ جن میں ماں یا باپ میں سے ایک ملحد یا دہریہ یا غیر مسلم ہوتا ہے سو پیدا ہونے والا بچہ دہریہ بن جاتا ہے۔

ان ممالک میں اسکول ٹیچر اور دوست مسلمان بچوں کی ذہن سازی کرتے ہیں۔ اس سے بھی بچے دہریے بن جاتے ہیں۔

انہی مغربی ممالک میں محلہ محلہ زنا کرانے والی عورتوں کے گھر ہیں جہاں کثرت سے دن و رات زنا ہوتا ہے۔ حیاء کا جنازہ یوں جب محلہ محلہ نکل رہا ہو تو ایسے افراد کے ساتھ معاشرت میں دہریہ بننے کا قوی امکان ہے۔ جرمنی میں پیراڈئس نامی اور اس جیسے سینکڑوں قانونی طور پر تسلیم شدہ زنا کے جگہیں ہیں۔

انہی مغربی ممالک میں لواطت ہم جنس پرستی کی قانونی حیثیت تسلیم شدہ ہے۔ انکی پریڈ سڑکوں پر ہوتی ہے۔ ایسے ماحول میں بچے بڑے ہر ایک کا ملحد و دہریہ بننے کا زیادہ امکان ہے کیونکہ ہر ہی مذہب ہم جنس پرستی سے روکتا ہے۔
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

پہلے اسی فورم پر توحید میں اچھائی اور برائی کے بارے میں سننے کو ملا اب ایک اور نئی بات معلوم ہو رہی ہے ظاہری توحید، باطنی توحید!!!

مسلم ہونا ظاہری توحید ہے۔ ایمان کا دلوں میں داخل ہو جانا باطنی توحید ہے۔ ظاہری توحید سے بندہ مسلم بنتا ہے۔ باطنی توحید سے بندہ مومن بنتا ہے۔

اسی لیے قبیلہ بنی اسد بن خزیمہ کے دیہاتی مسلمان ہو کر ظاہری توحید سے آراستہ ہوئے۔ ان کے بارے میں کہا:

القرآن - سورۃ نمبر 49 الحجرات
آیت نمبر 14

ترجمہ:
دیہاتی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں، آپ فرما دیجئے: تم ایمان نہیں لائے، ہاں یہ کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ابھی ایمان تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا، اور اگر تم اﷲ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کرو تو وہ تمہارے اعمال (کے ثواب میں) سے کچھ بھی کم نہیں کرے گا، بیشک اﷲ بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہے،
 
رافع بھائی! کوئی شخص زبان سے کلمہ شہادت اداکرتا ہے تو ہم تمام مسلمانانِ عالم پر لازم ہے کہ اسے مسلمان جانیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کیا تم نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا۔ باطن کا حال صرف اللہ جانتا ہے۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ کوئی شخص زبان سے یہ کہے کہ اللہ کا کوئی وجود نہیں تو ہم اسے دہریہ کہیں گے، اگر کوئی یہ کہے کہ میں خود خدا ہوں تو ہم اسے بھی کافر جانیں گے۔
 
محمد خلیل الرحمٰن بھائی دل چیرنے والی حدیث میں وہ حربی کافر تلوار کے نیچے لا الا الا اللہ پکار رہا تھا جبکہ اسکو قتل کر دیا گیا۔ یعنی وہ اللہ کو ایک بتا رہا تھا۔ اپنے اسلام کا اظہار کر رہا تھا۔

ہدیۃ صحيح مسلم کی وہ حدیث پیش خدمت ہے:
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک سریہ میں بھیجا۔ ہم صبح کو حرقات سے لڑے جو جہنیہ میں سے ہے۔ پھر میں نے ایک شخص کو پایا، اس نے لا الٰہ الا اللہ کہا میں نے برچھی سے اس کو مار دیا۔ اس کے بعد میرے دل میں وہم ہوا (کہ لا الٰہ الا اللہ کہنے پر مارنا درست نہ تھا) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا اس نے لا الٰہ الا اللہ کہا تھا اور تو نے اس کو مار ڈالا؟ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اس نے ہتھیار سے ڈر کرکہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا تاکہ تجھے معلوم ہوتا کہ اس کے دل نے یہ کلمہ کہا تھا یا نہیں؟ (مطلب یہ ہے کہ دل کا حال تجھے کہاں سے معلوم ہوا؟) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم باربار یہی فرماتے رہے یہاں تک کہ میں نے آرزو کی کہ کاش میں اسی دن مسلمان ہوا ہوتا (تو اسلام لانے کے بعد ایسے گناہ میں مبتلا نہ ہوتا کیونکہ اسلام لانے سے کفر کے اگلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں)

یہاں بعض لوگ لکھ کر رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے بعد نبی ہونے کو منوا رہے ہیں۔ کیا یہ مختلف صورتحال نہیں ہے؟ اس میں دل چیرنے کی ضرورت ہی نہیں وہ لوگ خود ہی اس بات کو لکھ رہے ہیں کہ جس ختم نبوت پر قرآن مجید کی ایک سو سے زائد آیات، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دو سو سے زائد احادیث اور چودہ صدیوں سے امت کا اجماع موجود ہے۔ اب اگر ایسے لوگوں کی بات پھیلنے دی جائے تو معاذ اللہ رسول اللہ ﷺ کے بجائے دوسرے لوگوں کو نبی ماننا عام سی بات ہو جائے گی۔ اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ نیا نبی یا اس کا خلیفہ قرآن کی جو تاویل کرے گا معاشرہ اسے قبول کرتا جائے گا۔ یہ ایک عظیم کفران نعمت کی ابتداء ہے۔ العیاذ باللہ۔ جس قدر بڑی نعت کا کفران عام ہو گا اتنا ہی قتل عام ہو گا۔ سو اسی لیے مرتد کو 3 دن تک سمجھایا جاتا ہے، اسکو چھوڑا نہیں جاتا بلکہ قتل کیا جاتا ہے کیونکہ آزاد ہونے کے بعد وہ اسلام و قرآن کو معاذ اللہ برا بتائے گا جو ایک عظیم کھلی سچائی کو جھٹلانا ہے۔

https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4705/رسول-اللہ-ص-کے-بعد-کسی-کو-نبی-ماننے-والے-کی-سزا-کیا-ہے/
 
سید رافع

محفلین
Annual Cost Of A Harvard Business School MBA

ہارورڈ میں جاری کلاس جو مسلمانوں سے متعلق بوجہ علم ہو سکتی ہے۔
PL-SE012808-CD1-20080128103324_1280.jpg

جرمنی میں قائم میگا برتھل پیراڈائس جو مسلمانوں سے غیرمتعلق ہے لیکن مغرب کی مذہب سے آزادی کا نتیجہ۔
3307.jpg
 
Top