کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

جاسم محمد

محفلین
کیا میر ایسے ہی 'سادے' ہیں کہ جس کا جب جی چاہے، شعر کے ہاتھ پاؤں توڑ دے! :)
میں نے تو کہیں "لونڈے" پڑھا تھا! :)
ماہنامہ ”کشمیر الیوم“ راولپنڈی کی اشاعت، ماہِ جنوری 2013ءمیں ”گرمی گفتار“ سے امتیاز جتوئی کے کالم میں ذیلی عنوان”کشمیری قیادت اتحاد کی ضرورت کا احساس کرے!“ کے تحت میر تقی میر کا ایک مشہور زمانہ مقطع اس طرح درج کِیا گیا ہے:

میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں


متعدد بار پہلے بھی اسی کالم میں تصحیح کر چکا ہوں کہ خدائے سخن میر کے اِس شعر کے پہلے مصرعے میں لفظ ”سادہ“ نہیں ”سادے“ ہے اور دوسرے مصرعے میں میر نے ”لونڈے“ نہیں ”لڑکا“ لِکھا ہُوا ہے۔ صحیح شعر اس طرح ہے:

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
حوالہ جات:
غلطیاں، غلط بخشیاں اور اصل اشعار
ڈاکٹر فاتح از اردو محفل
ریختہ
 

فرقان احمد

محفلین

عرفان سعید

محفلین
زندگی زندہ دلی کا نام ہے!

0
 

جاسم محمد

محفلین
ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے ناروے اور اسپین کو کورونا وائرس کے خلاف ملیریا اور ایبولا وائرس کی دوائیں بطور ڈرگ ٹرائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
World health officials are testing four of the most promising drugs to fight COVID-19, including malaria medications chloroquine and hydroxychloroquine, an antiviral compound called Remdesivir, a combination of HIV drugs Lopinavir and Ritonavir and a combination of those drugs plus interferon-beta
WHO officials enroll first patients from Norway and Spain in 'historic' coronavirus drug trial
 
Top