مبارکباد الف نظامی 15 ہزاری!

جاسم محمد

محفلین
محفل کے ایک قدیم رُکن الف نظامی نے قریبا 15 سال بعد 15000مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
image.png
 

الف نظامی

لائبریرین
پندرہ ہزار بہت بڑا سنگ میل ہے۔ مبارک باد الف نظامی صاحب۔
بہت شکریہ سید صاحب!
مبارک ہو الف نظامی یہ واقعی بڑا سنگ میل ہے، دعا ہے کہ اسی طرح آگے بڑھتے رہیں اور محفل کو استفادہ پہنچاتے رہیں
سر! بہت شکریہ آپ کا۔
الف نظامی مبارک باد قبول فرمائیے۔
بڑی نوازش!
بہت شکریہ جناب!
الف نظامی صاحب!

مبارک باد قبول فرمائیں۔
بہت شکریہ!
بہت بہت مبارک ہو نظامی صاحب
بہت شکریہ!
آپ کو مبارک ہو نظامی صاحب۔
بڑی مہربانی ، بہت شکریہ!
 

الف نظامی

لائبریرین
بہت شکریہ عرفان سعید !
بڑی نوازش!
مابدولت برادرم الف نظامی کو منصب پانزدہ ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔:):)
:best: :great: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔
بہت شکریہ سر ، خوش رہیے۔ جزاک اللہ
 
Top