سید عمران

محفلین
ایک کھربوں سال پرانا فاسل :) ۔ (گھر کے الیکٹرک سوئچ بورڈ کی کھدائی کے دوران دریافت ہوا)
gB9WOfz.jpg
چلیں اس کے ساتھ ہی آپ کی اصل عمر بھی معلوم ہوگئی!!!
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چاند کی بہترین تصاویر کے لئے 1000 ملی میٹر کی کچھ اور ہی بات ہے۔ یہ کس فوکل لینتھ سے لی گئی؟
ہزار ایم ایم کی تو کیا ہی بات ہے کبھی آزمایا نہیں ۔ لیکن بہت مہنگے ہیں بھئی ۔ یہ 300 مم پر لی ہے ۔ لیکن ٹرائی پوڈ والی اس سے کافی بہتر ہے جو موبائل سے ریموٹ شٹر کنٹرول کے ذریعے لی ۔
وہ را فارمیٹ میں لی تھی اور کینن ایپ سے کچھ ایڈٹ بھی کی ہے ۔
 

زیک

مسافر
ہزار ایم ایم کی تو کیا ہی بات ہے کبھی آزمایا نہیں ۔ لیکن بہت مہنگے ہیں بھئی ۔ یہ 300 مم پر لی ہے ۔ لیکن ٹرائی پوڈ والی اس سے کافی بہتر ہے جو موبائل سے ریموٹ شٹر کنٹرول کے ذریعے لی ۔
وہ را فارمیٹ میں لی تھی اور کینن ایپ سے کچھ ایڈٹ بھی کی ہے ۔
یہاں لینز رینٹ بھی کر سکتے ہیں دو چار دنوں کے لئے۔ اگلے گرہن پر میرا یہی ارادہ ہے۔

ٹرائی پوڈ، ریموٹ شٹر اور را فارمیٹ ایسے کام کے لئے اچھے رہتے ہیں۔ خاص طور پر گرہن۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ابھی دو ماہ قبل کراچی میں تھا تو سورج بھی اچھا خاصا ( شاید اسی فیصد تک) گرہن ہواتھا ۔ گھر کی بالکونی سے کچھ تصاویر لیں۔ کوئی فلٹر ولٹر تو تھا نہیں سو ایک دو دھوپ کے چشمے ( وہ بھی بچوں کے ادنی درجے کے :) ) کاسکیڈ کر کے یہ نتیجہ آیا ۔ ( بہت تلاش کی کوشش کی کوئی فلاپی ڈسک گھر میں ہو لیکن ندارد )۔ صبح آٹھ نو بجے تھے ۔



80643425_10221235325774183_1872238087560495104_n.jpg


80902364_10221235325414174_9205463925900967936_n.jpg


79790573_10221235325094166_5369670166177120256_n.jpg


81035995_10221235324574153_6062103595342364672_n.jpg
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
اب کہیں سے فرصت ملے تو الگ الگ تصویر پر داد دی جائے۔ یہ سجی سجائی لڑی ہے اور اسے ہم فرصت میں ضرور ملاحظہ کریں گے۔ سرسری گزرنا مشکل معلوم پڑتا ہے۔
 
Top