دفتر (یعنی سعودی ٹیلیکوم ہیڈ کوارٹرز) کی اندرونی سڑکوں پر گشت کرتی ایک آٹونومس گاڑی ۔
یہ 5جی ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈرائیور کے بغیر آزمائشی بنیادوں پر مٹر گشت کرتی نظر آتی ہے ۔
اس مرتبہ پاکستان جاتے ہوئے اڑن کھٹولے کا کویت میں پڑاؤ تھا اور اڑان میں ایک منظر بھلا لگا سو محفوظ کیا ۔کویت سٹی۔
اپنے دو محفلین حمیرا عدنان اور لئیق احمد یہیں ہوں گے لیکن نہ جانے کیوں عرصے سے خاموش ہیں ۔