سید عاطف علی

لائبریرین
گوگل ٹرانسلیٹ میں چیک کیا تو پتہ چلا کہ فارسی میں 'دریائی گھوڑے' کو 'اسبِ آبی' کہتے ہیں۔ مزید چیک کیا تو پتہ چلا کہ عربی میں اسے 'فرس نہر' کہتے ہیں۔ یعنی یہ تینوں تقریباً ہم معنی الفاظ ہیں۔ اب یہ اصطلاح پہلے کس زبان میں آئی، اور پھر کس زبان نے اپنائی، یہ محققین جانیں۔
بس انگلش میں ریور ہارس نہیں کہتے بقیہ تو سب نہ جانے کیوں آپس کے ترجمے ہیں ۔ :)
 

عدنان عمر

محفلین
بروٹس یُو ٹُوو...
Screenshot-20200226-195317.png
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک "شیر" لندن میں بھی اپنے کرتب دکھا رہا ہے۔ اسے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ہمیشہ :)
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اسے اپنے امراض سے شفا ملے اور قوم کو اس کے عظیم احسانات کا بدلہ اتارنے کا پورا موقع ملے ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
پاکستان میں مچھلی پکڑنے کے دوران یہ بیچارہ شکار ہوگیا تھا ۔ پھر اسے ریسکیو کرنے میں بہت وقت لگا ۔ اس کے منہ میں دو تین انچ موٹی لکڑی پھنسا کر کانٹا نکالا اور اسے پھر نہر میں پھینکا ۔ اس کا وزن تقریبا پندرہ سولہ کلو تھا ۔جبڑے اور گردن انتہائی طاقتور کہنے کو کچھوا مگر حیرت انگیز حد تک تیز رفتا تھا ۔

iewoRun.jpg
 
Top