سید عاطف علی

لائبریرین
را فارمیٹ اور ٹرائیپوڈ پر ایک چھت کا نمونہ ۔

2W40tqP.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
پہاڑی شہر طائف کی کچھ تصاویر۔

چٹانوں کے درمیان بل کھاتی سڑک ۔ اس کے کنارے پر پہاڑی ببون آپ سے گزرنے کا خراج وصول کر نے کے لیے تیار رہتے ہیں ۔

hALBrym.jpg
 

عدنان عمر

محفلین
ہپو پوٹومس ۔ نہ جانے کیوں اسے دریائی گھوڑا کہا جاتا ہے ؟

U6MqMdM.jpg
گوگل ٹرانسلیٹ میں چیک کیا تو پتہ چلا کہ فارسی میں 'دریائی گھوڑے' کو 'اسبِ آبی' کہتے ہیں۔ مزید چیک کیا تو پتہ چلا کہ عربی میں اسے 'فرس نہر' کہتے ہیں۔ یعنی یہ تینوں تقریباً ہم معنی الفاظ ہیں۔ اب یہ اصطلاح پہلے کس زبان میں آئی، اور پھر کس زبان نے اپنائی، یہ محققین جانیں۔
 
Top