میری متفرق تصاویر ۔۔۔

سید عاطف علی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2020

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    را فارمیٹ اور ٹرائیپوڈ پر ایک چھت کا نمونہ ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,414
    کمال است! آپ کو رویت ہلال کمیٹی میں ہونا چاہئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اکیسویں کا چاند دیکھنے کے لیے ؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پہاڑی شہر طائف کی کچھ تصاویر۔

    چٹانوں کے درمیان بل کھاتی سڑک ۔ اس کے کنارے پر پہاڑی ببون آپ سے گزرنے کا خراج وصول کر نے کے لیے تیار رہتے ہیں ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک ببون کچھ غصے میں لگا۔

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 2
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ شاید الفا ببون تھا اپنے گروہ کا ۔ اس کی دلیری سے لگ رہا تھا۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اکیلا ببون ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    طائف شہر کا وسیع اور بلند و بالا پہاڑی سلسلہ ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پتھروں پر گروہ کا قبضہ ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    معروف مسجد عبداللہ بن عباس۔ عمزادِ رسولِ خدا۔ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ۔طائف۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مسجد اندر سے ۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مسجد کے ساتھ ہی ایک اصحاب رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ۔ رضی اللہ عنہم کا مقبرہ ۔طائف

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏فروری 26, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مسجد کا مینار ۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تازہ کونپلیں ۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سڑک کے کنارے ۔ببونز
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کسی باغیچے میں ایک ڈینڈلائن۔dandelion

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    عید کے دن کا لگا ایک میلہ ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بادشاہ ہمیشہ کرتب دیکھ کر خوش ہوتے ہیں یہاں تو جنگل کا بادشاہ خود کرتب دکھا رہا ہے ۔ سبحان اللہ۔

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,033
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بچوں کے کھیل [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گوگل ٹرانسلیٹ میں چیک کیا تو پتہ چلا کہ فارسی میں 'دریائی گھوڑے' کو 'اسبِ آبی' کہتے ہیں۔ مزید چیک کیا تو پتہ چلا کہ عربی میں اسے 'فرس نہر' کہتے ہیں۔ یعنی یہ تینوں تقریباً ہم معنی الفاظ ہیں۔ اب یہ اصطلاح پہلے کس زبان میں آئی، اور پھر کس زبان نے اپنائی، یہ محققین جانیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر