مشرق وسطی سے باہر کسی نبی رسول کا ذکر تو کہیں نہیں ملتاساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ دنیا کا کوئی گوشہ ایسا نہیں ہے جہاں اللہ نے ہدایت کا بندوبست نہ کیا ہو اور تمام گذشتگان و آئندگان تک خدا کا پیغام پہنچا ہے اور پہنچے گا۔
آخری تدوین:
مشرق وسطی سے باہر کسی نبی رسول کا ذکر تو کہیں نہیں ملتاساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ دنیا کا کوئی گوشہ ایسا نہیں ہے جہاں اللہ نے ہدایت کا بندوبست نہ کیا ہو اور تمام گذشتگان و آئندگان تک خدا کا پیغام پہنچا ہے اور پہنچے گا۔
افریقہ (مصر کے علاوہ)، یورپ، شمال و جنوبی امریکا اور آسٹریلیا کے کچھ نبیوں کے نام بتائیںجیسا کہ روایات میں ہے کہ ہر قوم پر پیغمبر بھیجے گئے تھے۔ اور انھوں نے اللہ کا پیغام اپنی قوم تک پہنچایا تھا۔ اہلِ کتاب کی ہی مثال لیں۔ یہودی اپنے وقت کے مسلمان تھے۔ لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بعثت کے بعد یہودیوں نے جب انھیں نبی ماننے سے انکار کیا تو وہ اسی وقت سے غیر مسلم یا کافر ہوگئے۔ اب مسلم صرف وہ تھا جس کا ایمان حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی شریعت پر تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت صحیح العقیدہ نصاریٰ حق پر تھے۔ لیکن جب انھوں نے خاتم النبیین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا نبی اور رسول ماننے سے انکار کیا تو دائرہ اسلام سے خارج ہو گئے۔ اب صرف وہ مسلمان ٹھہرا جو شریعتِ محمدی کا پیروکار ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے بعد دین کی تبلیغ کی ذمہ داری علماء و مبلغین کے کاندھوں پر ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہر دور میں اسلام کا پرچار رہا ہے۔
باقی اس حوالے سے میں نے کوئی خاص تحقیق نہیں کی۔ جو تھوڑا بہت جانتا تھا، عرض کر دیا۔
قرآن و حدیث کے ذریعے ہمیں چند نبیوں کے نام پتہ چلتے ہیں۔ تمام انبیاء کے نام اور ان کی قوموں کے اوطان اللہ تعالیٰ نے ہم پر آشکار نہیں کیے، اس لیے یہ جاننا ضروری نہیں ہے۔ اصل جاننا تو یہ ضروری ہے کہ ہم کون ہیں، ہمارا خالق کون ہے اور ہم اس کی خوشنودی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔افریقہ (مصر کے علاوہ)، یورپ، شمال و جنوبی امریکا اور آسٹریلیا کے کچھ نبیوں کے نام بتائیں
کافر کافر کے نعرے لگا کرہم اس کی خوشنودی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
براہ مہربانی اس قسم کی افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔ قادیانیوں نے شروع ہی سے اپنے مذہب کا حقیقی اسلام کے نام سے پرچار کیا ہے، گو کہ علما کرام اسے تسلیم نہیں کرتے۔ 1953 فسادات کے بعد جج منیر کمیشن کے سامنے اور 1974 فسادات کے بعد پوری پارلیمنٹ کے سامنے قادیانی لیڈران صرف اسی لئے پیش ہوتے رہے۔ تاکہ وہ قادیانیوں کے عقائد سے متعلق ان غلط فہمیوں اور افواہوں کی تلافی کر سکیں جو علما کرام نے ان کی کمیونٹی سے متعلق گھڑے ہوئے ہیں۔یہ واقعہ تو اس تناظر میں بیان کیا گیا تھا کہ کن کن مواقع پر قادیانیوں نے خود تسلیم کیا کہ وہ غیر مسلم ہیں۔
سوال آپ نے جاسم سے پوچھا تھا لیکن میرا جواب یہ ہے کہ احمدی بھی ایک شدت پسند مذہبی گروہ ہیں۔جاسم صاحب اپ قادیانیوں کیا مانتے ہیں۔۔۔؟؟؟
یہ سنی جنازہ تھا یا شیعہ؟ جناح کے دو جنازوں کا تو آپ کو علم ہو گا
- بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح مرحوم کا جنازہ شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانیؒ پڑھا رہے تھے،
اسلام کا ٹریڈ مارک؟اسلام کا نام، اسلام کا لیبل اور اس کا ’’ٹریڈ مارک‘‘ استعمال کرنے کا حق ہے؟
مرزا قادیانی کو جھوٹا، کذاب، کافر کچھ بھی کہہ لیں۔ اس سے متعلق افواہیں اور کہانیاں گھڑ لیں۔ ان سب چیزوں سے کسی کو کچھ فرق نہیں پڑتا۔امت میں جھوٹے مدعیانِ نبوت کی آمد کوئی نئی اور انوکھی بات نہیں۔ پہلا کذاب، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دورِ مبارک میں آیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر اسے جہنم واصل کیا گیا تھا۔ انھی کذابین میں سے ایک مرزا قادیانی ہے۔
ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ آئندہ کوئی کذاب مدعی نبوت نہیں آئے گا۔ اس قسم کے اور دیگر فتنوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم علمائے کرام سے جڑ کر رہیں۔
قادیانی نہ تو خود کو کافر و غیر مسلم مانتے ہیں نہ ہی دیگر مسلمانوں کو غیر مسلم کہتے ہیں۔ البتہ جو مسلم و غیر مسلم مرزا قادیانی کو نہیں مانتے، ان کے اس انکار پر ان کو کافر کہتے ہیں۔وضاحت کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ غیر مسلم اور کافر کا ایک ہی معنی ہے یا دونوں میں کوئی فرق ہو گا؟
ہو بہو یہی دلیل قادیانی دیتے ہیں کہ مرزا قادیانی کی بعثت کے وقت صحیح العقیدہ مسلمان حق پر تھے۔ لیکن جب انھوں نےمرزا قادیانی کا انکارکیا تو وہ دائرہ حقیقی اسلام (قادیانیت) سے خارج ہو گئے۔ اب صرف وہ حقیقی مسلمان ٹھہرا جو مرزا قادیانی کا پیروکار ہے۔جیسا کہ روایات میں ہے کہ ہر قوم پر پیغمبر بھیجے گئے تھے۔ اور انھوں نے اللہ کا پیغام اپنی قوم تک پہنچایا تھا۔ اہلِ کتاب کی ہی مثال لیں۔ یہودی اپنے وقت کے مسلمان تھے۔ لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بعثت کے بعد یہودیوں نے جب انھیں نبی ماننے سے انکار کیا تو وہ اسی وقت سے غیر مسلم یا کافر ہوگئے۔ اب مسلم صرف وہ تھا جس کا ایمان حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی شریعت پر تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت صحیح العقیدہ نصاریٰ حق پر تھے۔ لیکن جب انھوں نے خاتم النبیین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا نبی اور رسول ماننے سے انکار کیا تو دائرہ اسلام سے خارج ہو گئے۔ اب صرف وہ مسلمان ٹھہرا جو شریعتِ محمدی کا پیروکار ہے۔
Tolerance یعنی برداشت کے اصول کا تقاضا یہی ہے کہ ہر ممبر کی آزادی اظہار کو بے وجہ نہ کچلا جائے۔ اور ہر بات کا جواب دلیل اور منطق سے دیا جائے۔محفل پر اسلام کے نام پر لاکھوں لوگوں کے قتل کی حمایت کیوں گوارا کی جاتی ہے؟ ایسے لعنتیوں کو معطل کیوں نہیں کیا جاتا؟
“تمام مسلمان واجب القتل ہیں”Tolerance یعنی برداشت کے اصول کا تقاضا یہی ہے کہ ہر ممبر کی آزادی اظہار کو بے وجہ نہ کچلا جائے۔ اور ہر بات کا جواب دلیل اور منطق سے دیا جائے۔
کافر کافر کے نعرے لگانے کی ضرورت نہیں۔کافر کافر کے نعرے لگا کر
ہو سکتا ہے کہ آپ بھی افواہیں پھیلا رہے ہوں۔ لیکن میں افواہوں پر بحث کرنا ضروری نہیں سمجھتا، کیونکہ کسے بھی گروہ کے مسلم ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے ان کے عقائد کا علم ہونا چاہیے۔ تاریخی واقعات کا ذکر تو عوام الناس کی آنکھیں کھولنے کے لیے ہوتا ہے۔براہ مہربانی اس قسم کی افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔ قادیانیوں نے شروع ہی سے اپنے مذہب کا حقیقی اسلام کے نام سے پرچار کیا ہے، گو کہ علما کرام اسے تسلیم نہیں کرتے۔ 1953 فسادات کے بعد جج منیر کمیشن کے سامنے اور 1974 فسادات کے بعد پوری پارلیمنٹ کے سامنے قادیانی لیڈران صرف اسی لئے پیش ہوتے رہے۔ تاکہ وہ قادیانیوں کے عقائد سے متعلق ان غلط فہمیوں اور افواہوں کی تلافی کر سکیں جو علما کرام نے ان کی کمیونٹی سے متعلق گھڑے ہوئے ہیں۔
درست بات ہے۔ اس لئے قادیانیوں کے عقائد تو صحیح بتائیں۔ وہ خود کو کافر یا غیر مسلم ہرگز نہیں مانتے۔ اور سختی سے اپنی مسلمانیت کا دفاع کرتے ہیں۔کیونکہ کسے بھی گروہ کے مسلم ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے ان کے عقائد کا علم ہونا چاہیے
سوال آپ نے جاسم سے پوچھا تھا لیکن میرا جواب یہ ہے کہ احمدی بھی ایک شدت پسند مذہبی گروہ ہیں۔
جی معلوم ہے۔ یہ جنازہ سنی عالمِ دین نے پڑھایا تھا۔یہ سنی جنازہ تھا یا شیعہ؟ جناح کے دو جنازوں کا تو آپ کو علم ہو گا
ٹریڈ مارک کا لفظ مثال دینے کے لیے استعمال ہوا ہے، حقیقی معنوں میں نہیں۔ آپ کے اس سوال پر مجھے حیرت ہوئی۔اسلام کا ٹریڈ مارک؟