قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

آورکزئی

محفلین
جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ کا ایک بحری بیڑہ غرق کیا تھا۔ جواب میں امریکہ نے اس ملک پر ایٹم بموں کی بارش کر دی۔ سوپر پاور سے پنگا لینے کا منطقی انجام۔ افسوس مسلمانوں نے جاپان سے سبق نہیں سیکھا اور دوبارہ امریکہ سے پنگا لے لیا۔ اور اب جوابی کاروائی پر آنسو بہا رہےہیں۔

مطلب قرانِ پاک جسکا ذکر ایا ہے ان کام کو کوئی بھی سرنجام نہ دے۔۔ اور خاموشی سے سہتا رہے۔۔۔؟؟
 

سید عمران

محفلین
جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ کا ایک بحری بیڑہ غرق کیا تھا۔ جواب میں امریکہ نے اس ملک پر ایٹم بموں کی بارش کر دی۔ سوپر پاور سے پنگا لینے کا منطقی انجام۔ افسوس مسلمانوں نے جاپان سے سبق نہیں سیکھا اور دوبارہ امریکہ سے پنگا لے لیا۔
جنگ میں تو امریکہ جاپان پر گلاب جامن برسا رہا تھا۔۔۔
بہرحال ظلم تو ثابت ہورہا ہے نا۔۔۔
مسلمانوں نے کوئی پنگا نہیں لیا۔۔۔
ساری امریکی سازش ہے!!!
 

جاسم محمد

محفلین
مجھے ایسا لگ ہی نہیں رہا تھا کہ اپکا امریکہ مسلمانوں کے قتل عام کو دہشتگردی مٹاو مہم قرار دے رہی ہے
جب آپ ابھی بھی اسلامی جہادی تنظیموں کا دفاع کر رہے ہیں تو امریکہ جب ان کو ختم کرے گا تو ان کے حامی مسلمان بھی ساتھ ساتھ مٹنا شروع ہو جائیں گے۔
 

سید عمران

محفلین
داعش ہی کیوں؟ القائدہ، طالبان، بوکوحرام اور دیگر جہادی تنظیمیں بھی اسی کیٹیگری میں آتی ہیں۔ یہاں کوئی جہادی تنظیم گوڈ اور بیڈ نہیں ہیں۔ سب ہی بیڈ ہیں۔
افغان طالبان کے علاوہ سب آپ کے گھر کی کھیتی ہیں!!!
 

سید عمران

محفلین
روس کے جانے کے بعد۔ روس نے افغانستان میں جبر سے کمیونسٹ حکومت نافذ کی تھی۔ اور روس کے انخلا کے بعد وہاں پاکستان نے جبر سے اسلامی حکومت نافذ کر دی۔ دونوں کام ہی غلط اور غیرجمہوری تھے۔
جب یہ کام اسرائیل نے کیا ہے تو اچھا ہی ہوگا، غلط کیوں ہوگا؟؟؟
 

جاسم محمد

محفلین
جبرا اپنی حکومت قائم کی!!!
اسرائیل نے فلسطین میں جبر ا یہودی حکومت قائم کی غلط کیا۔ روس نے جبر افغانستان میں کمیونسٹ حکومت قائم کی غلط کیا۔ پاکستان نے جبر افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کی غلط کیا۔ پھر آپ افغان طالبان کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟
 
Top