قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 27, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    کسی کو پناہ دینے میں حکومت کی پوری مشینری نہیں لگ جاتی۔۔۔
    اصل میں تو جنگی صورت حال سے نمٹنے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔۔۔
    افغانستان نے امریکہ سے ثبوت مانگے تھے جو آج تک نہیں دئیے گئے!!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوستی دشمنی کا۔۔۔
    جس سے جنگ کریں اسی کے ایجنٹوں کو سر پر بٹھائیں؟؟؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,606
    امریکہ نے اسامہ بن لادن مانگا تھا۔ ملک و حکومت بچانے کیلئے امریکہ کے حوالہ کر دیتے۔ طالبان امریکہ سے پنگا لے کر بیٹھ گئے۔ انہوں نے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
     
  4. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,705
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    گیدڑ کی سو سالہ زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسی لیے تو ثبوت مانگے تھے۔۔۔
    اینٹ سے اینٹ تو امریکہ کی بج گئی۔۔۔
    اٹھارہ برس تک بلینز ڈالرز ماہانہ اس لاحاصل جنگ میں جھونک دئیے جس نے اسے کنگال کردیا!!!
     
    • متفق متفق × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    بس بھئی اپنی تو آج کے لیے اتنی ہی۔۔۔
    سردی لگ رہی تھی، تھوڑا گرم ہوگئے۔۔۔
    باقی باقی!!!
    :D:D:D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,606
    دونوں ہی سخت ضدی واقع ہوئے ہیں۔ امریکہ کی ضد تھی کہ طالبان ہر صورت اسامہ بن لادن اس کے حوالہ کریں۔ طالبان کی ضد تھی کہ امریکہ پہلے ثبوت دے اور اس کا ٹرائیل وہ خود کریں گے۔ نتیجتاً دو بھینسوں کی لڑائی میں افغانی کھیت رُل گئے۔
     
  8. معظم علی کاظمی

    معظم علی کاظمی محفلین

    مراسلے:
    149
    ایک بات وضاحت طلب ہے: احمدی قوم کی بیٹی یا یہودی قوم کی بیٹی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,606
    پاکستانی قوم کی بیٹی
     

اس صفحے کی تشہیر