قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

سید عمران

محفلین
طالبان حکومت اس وقت القاعدہ کے مفرور جہادیوں کو پناہ دینے میں مصروف تھی۔ انتخابات کروانے پر توجہ نہیں دی۔

کسی کو پناہ دینے میں حکومت کی پوری مشینری نہیں لگ جاتی۔۔۔
اصل میں تو جنگی صورت حال سے نمٹنے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔۔۔
افغانستان نے امریکہ سے ثبوت مانگے تھے جو آج تک نہیں دئیے گئے!!!
 
جاسم محمد

محفلین
افغانستان نے امریکہ سے ثبوت مانگے تھے جو آج تک نہیں دئیے گئے!!!
امریکہ نے اسامہ بن لادن مانگا تھا۔ ملک و حکومت بچانے کیلئے امریکہ کے حوالہ کر دیتے۔ طالبان امریکہ سے پنگا لے کر بیٹھ گئے۔ انہوں نے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
 
سید عمران

محفلین
امریکہ نے اسامہ بن لادن مانگا تھا۔ ملک و حکومت بچانے کیلئے امریکہ کے حوالہ کر دیتے۔ طالبان امریکہ سے پنگا لے کر بیٹھ گئے۔ انہوں نے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
اسی لیے تو ثبوت مانگے تھے۔۔۔
اینٹ سے اینٹ تو امریکہ کی بج گئی۔۔۔
اٹھارہ برس تک بلینز ڈالرز ماہانہ اس لاحاصل جنگ میں جھونک دئیے جس نے اسے کنگال کردیا!!!
 
جاسم محمد

محفلین
اسی لیے تو ثبوت مانگے تھے۔۔۔
اینٹ سے اینٹ تو امریکہ کی بج گئی۔۔۔
اٹھارہ برس تک بلینز ڈالرز ماہانہ اس لاحاصل جنگ میں جھونک دئیے جس نے اسے کنگال کردیا!!!
دونوں ہی سخت ضدی واقع ہوئے ہیں۔ امریکہ کی ضد تھی کہ طالبان ہر صورت اسامہ بن لادن اس کے حوالہ کریں۔ طالبان کی ضد تھی کہ امریکہ پہلے ثبوت دے اور اس کا ٹرائیل وہ خود کریں گے۔ نتیجتاً دو بھینسوں کی لڑائی میں افغانی کھیت رُل گئے۔
 
Top