قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 27, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیوں نہ کریں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    القائدہ امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا کر ان کا زور زبردستی مشرق وسطیٰ سے انخلا چاہتی تھی۔ اسی وجہ سے نو گیارہ حملہ کیا گیا۔
     
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    اُس وقت افغانستان میں انارکی، پوست کی کاشت اور قتل عام کی کیا صورت حال تھی اس کے لیے ا س وقت کے اخبارات کا مطالعہ کریں۔۔۔
    جب ہر قبیلہ دوسرے سے لڑ رہا تھا، قبیلہ کا سردار خدائی کا دعویدار بنا بیٹھا تھا۔۔۔
    طالبان کی حکومت میں عوام کا قتل عام رُکا، پوست کی کاشت تباہ کی گئی، امن و امان قائم ہوا!!!
     
    • متفق متفق × 2
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    کیا افغان طالبان نے جبرا افغانستان میں اسلامی حکومت قائم نہیں کی تھی؟ جبر سے قائم ہونے والی یہوی حکومت جب فلسطین میں برداشت نہیں کر رہے تو افغانستان میں جبر سے قائم ہونے والی اسلامی حکومت کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟
     
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    امریکہ کا مشرق وسطی میں کیا کام تھا؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    امن و امان قائم کرکے بہت اچھا کام کیا تھا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    بے شک لیکن ان کی اسلامی حکومت قومی انتخابات کی وجہ سے وجود میں نہیں آئی تھی۔ پاکستان، سعودیہ اور امارات کی حمایت سے جبر وہاں نافذ کی گئی تھی۔
     
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    سعودیہ اور دیگر عرب ممالک نے عراق کے کویت پر حملہ کے بعد امریکہ کی امداد طلب کی تھی۔
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    خانہ جنگی کی بدترین صورت حال میں انتخابات ممکن تھے؟؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    امریکہ اس سے پہلے وہاں موجود تھا، کیوں؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    یہی کام جبرا روس کی کمیونسٹ حکومت نے بھی کیا تھا۔ لیکن اسے تو آپ نے پسند نہیں کیا۔
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا افغانستان روس کا کوئی صوبہ تھا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    تو طالبان نے اقتدار پر قبضہ کے بعد انتخابات کب منعقد کروائے؟
     
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    امریکہ نے اسے کچھ کرنے کا موقع دیا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    ایران عراق جنگ کی وجہ سے سعودیہ کے تیل و گیس تنصیبات کی حفاظت پر مامور تھا۔
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ بھی کتنے معصوم سے ہیں ناں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    کیا افغانستان پاکستان کا صوبہ تھا جو وہاں افغان طالبان کی حمایت کر کے جبر اسلامی حکومت نافذ کی گئی؟
     
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہیں کے افغانیوں نے حکومت قائم کی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    طالبان حکومت اس وقت القاعدہ کے مفرور جہادیوں کو پناہ دینے میں مصروف تھی۔ انتخابات کروانے پر توجہ نہیں دی۔
     
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,490
    روس نے بھی وہیں کے کمیونسٹ افغانیوں کی امداد کر کے کمیونسٹ حکومت جبرا قائم کی تھی۔ فرق کیا ہوا پھر؟
     

اس صفحے کی تشہیر