قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 27, 2019

  1. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,865
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    بالکل جی دنیا کے تمام غریبوں کا ٹیکہ لیا ہوا ہے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور وقتا فوقتا انہیں ٹیکا ٹیک دیتا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,865
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ہاہاہا جی ۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی ہم امریکہ مسکین کو ہر فساد کا جڑ گردانتے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,657
    یعنی جہاں امریکہ اور مسلمانوں کا مفاد میچ کر جائے (افغان جہاد) وہاں امریکہ ہمارا اتحادی۔ اور جہاں امریکی مفاد مسلمانوں کے خلاف ہو جائے (دہشت گردی کے خلاف جنگ) وہاں امریکہ ہمارا دشمن :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,657
    افغانیوں کے مطابق پاکستان نے 90 کی دہائی میں ان کے ملک میں طالبان مسلط کر کے یہی کچھ ہی کیا تھا۔ اب کیسا رونا دھونا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,657
    آپ 9،11 دہشت گرد حملوں میں 3000 بے گناہ امریکی ناحق قتل نہ کرتے تو امریکہ بھی جوابی کاروائی میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام نہ کرتا۔
     
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,657
    داعش، طالبان، بوکوحرام وغیرہ جیسی جہادی تنظیموں نے۔
     
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,657
    اوپر بتایا تو ہے کہ 300 یہودی نو گیارہ جہادی حملوں میں جاں بحق ہو گئے تھے۔
    The Jewish victims of Sept. 11
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہی عالمی پالیسی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,865
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    داعش کو اپ دہشتگرد تنظیم کہہ سکتے اور ان کے فنڈز کے بارے میں اپ بھی پتا ہوگا کہاں سے اتا ہے۔۔۔
    باقی ؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    روس کی موجودگی میں یا اس کے جانے کے بعد؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,865
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    کیا بات ہے لاجک کی جاسم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ سب آپ کی پروردہ تنظیمیں ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,657
    امریکہ نے افغانستان میں روسی حملہ کے وقت افغان جہادیوں کی بے تحاشا مالی اور سیاسی ا مدد کی تھی۔ کیا یہ بھی فساد کا حصہ تھا؟
    [​IMG]
     
  15. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,865
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    کام کتنے کرتے تھے ۔۔۔؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ تو یہودیوں نے کیا تھا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو ساری دنیا کے مفاد میں کام کرتا ہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,865
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ہاہاہا۔۔۔۔۔ یہ تصویر کب کی ہے۔۔۔۔ اور کن کی ہے؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ اس کے مفاد کا حصہ تھا!!!
     
    • متفق متفق × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,657
    اچھا یعنی مسلمانوں پر مشکل (افغانستان پر روسی حملہ) کے وقت امریکی امداد و حمایت لینا بالکل ٹھیک تھا۔ لیکن اس کے علاوہ وہ مسلمانوں کا ازلی ابدی دشمن ہے۔
    میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو پالیسی ہے یہ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر