میری نواسی

الحمد للہ شکر الحمد للہ ، اللہ کریم نے ہم پر فضل و کرم کیا ہے اورمیری رحمت (بیٹی) کےہاں ایک ننھی سی رحمت (میری نواسی) عطا فرمائی ہے۔
hxIU79.jpg
 
آخری تدوین:
ماشاء اللہ، ماشاءاللہ!
بہت بہت مبارک ہو.....! اللہ تعالی بے بی کو فطرتِ سلیم پر زندگی گزارنے کی توفیق دیں اور اپنی رحمتوں سے مالا مال کریں!!
 
جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ قسمت اچھی کرے۔ نیک بنائے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔ آمین!
 
جزاک اللہ خیر۔ بہت بہت شکریہ
 
Top