محفل کا دس ہزاری کلب!

عرفان سعید

محفلین
یعنی کہ، اب تک ہم نے 54 ارکان تلاش کیے ہیں۔ :) گویا کہ نصف سنچری تو مکمل کر لی گئی۔ :) ارے بھئی، کوئی ہمیں داد ہی دے، کم از کم! :starving:
ارے بھئی، کوئی ہمیں داد ہی دے، کم از کم!
داد صرف سنچری پر ملے گی!
 

فہیم

لائبریرین
نومبر 2006، جب میں اس محفل میں رجسٹرڈ ہوا تب یہاں آل ریڈی دو حضرات 'ممتاز' کے عہدے پر تھے ( پرانی محفل میں 10 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر رکن کو ممتاز کا عہدہ مل جاتا تھا)
ان میں ایک ششماد بھائی تھے دوسرے قیصرانی بھائی۔
 

فرقان احمد

محفلین
لمحہء موجود تک، اردو محفل میں کُل اکیس لاکھ سترہ ہزار چھ سو چھ مراسلات کیے گئے ہیں جن میں سے ان پچپن ارکان نے بارہ لاکھ بارہ ہزار آٹھ سو اٹھائیس مراسلات کیے ہیں۔
یعنی ستاون فی صد سے زائد مراسلات! :) زبردست!
 
Top