محفل کا دس ہزاری کلب!

فرقان احمد

محفلین
یعنی کہ، اب تک ہم نے 54 ارکان تلاش کیے ہیں۔ :) گویا کہ نصف سنچری تو مکمل کر لی گئی۔ :) ارے بھئی، کوئی ہمیں داد ہی دے، کم از کم! :starving:
 

فرخ منظور

لائبریرین
کسی محفلین کی جانب سے دس ہزار مراسلات کی تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ اردو محفل نے اس کے دل میں خوب راہ پائی۔ اس لڑی کی تشکیل کا مقصد ایسے محفلین کی فہرست مرتب کرنا ہے جو دس ہزاری منصب پر فائز ہو چکے ہیں۔ ہم تو خیر فی الوقت کوسوں دور ہیں، تاہم، ہماری بھی خواہش ہے کہ اس کلب میں شامل ہو جائیں۔

لیجیے جناب، آغاز کرتے ہیں!

بس آپ کی انگلیوں کو باتیں کرنا آنا چاہیے۔ جلد ہی دس ہزاری منصب پر فائز ہوں گے۔ :)
 
Top