مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

La Alma

لائبریرین
ماشاء اللہ‎!
جان کر دلی مسرت ہوئی۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کیجئے۔ خدا آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں اسی طرح کامیابیوں سے سرفراز کرے۔ آمین۔
 

احمد محمد

محفلین
اللہ تعالٰی آپ کے علم و حکمت کو وسعت عطا فرمائیں اور اسے آپ اور تمام انسانوں کے لیے نفع بخش بنائیں۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
وعلیکم السلام!
ارررے ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو:in-love:
جس نے بھی ایم فل کیا وہی پی ایچ ڈی کی ڈگر پہ چل پڑا آپ بھی کریں ان شاءاللہ کامیاب رہینگی۔
کامیابی قدم چومے
 
Top