چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

محمد وارث

لائبریرین
منبر کے ساتھ محراب بھی۔ ان کے تیسرے ساتھی حسن محمود جماعتی صاحب ہیں۔ خطبہ جمعہ بھی ارشاد فرماتے ہیں شاید۔
جن دوستوں نے میرے اوپر والے جملے پر "معلوماتی" کی ریٹنگ دی ہے ان کے لیے حسن محمود جماعتی صاحب کی ایک دو تصاویر، ان کی فیسبک وال سے، منبر پر جلوہ افروز ہوتے ہوئے! :)

62007888_2379454825426810_4782754583006937088_n.jpg


61665010_2377374498968176_6347498361070813184_n.jpg
 
Top