چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

سید عمران

محفلین

فرقان احمد

محفلین
اس میں گروپنگ میں کئی نام ابھی مسنگ ہیں :sneaky:
ہم گواہی دیتے ہیں کہ یہ سچ ہے۔ کچھ آئی ڈیز ایسی تھیں جو بن کھلے مرجھا گئیں یا ایسی تھیں جنہیں زندگی میں ہی مرگ کا کھٹکا لگا ہوا تھا اور اڑنے سے پیشتر بھی، یعنی کہ، ان کا رنگ زرد تھا، بقول چچا غالب (شعر کی نثر کی گئی)۔ :) ان آئی ڈیز کا فیوز اڑانے والوں میں تب ہم بھی شاملِ باجا تھے۔ :) یعنی کہ، یہ سعادت گاہ گاہ ہمارے حصہ میں بھی آئی۔ :)
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
ہم گواہی دیتے ہیں کہ یہ سچ ہے۔ کچھ آئی ڈیز ایسی تھیں جو بن کھلے مرجھا گئیں یا ایسی تھیں جنہیں زندگی میں ہی مرگ کا کھٹکا لگا ہوا تھا اور اڑنے سے پیشتر ہی ان کا رنگ زرد تھا، بقول چچا غالب۔ :) ان آئی ڈیز کا فیوز اڑانے والوں میں تب ہم بھی شاملِ باجا تھے۔ :) یعنی کہ، یہ سعادت گاہ گاہ ہمارے حصہ میں بھی آئی۔ :)
اس وقت آپ بھی محفل کے مقتدر حلقوں میں شامل ہوتے تھے۔
پھر ضمیر نے ملامت کیا۔ ڈراؤنے خواب آئے۔ یا شاید کسی نے خفیہ ویڈیو بنا کر دباؤ ڈالا۔
بہرحال آخر میں بہترین فیصلہ کیا کہ یہ عہدہ آپ کی شان کے خلاف تھا۔
:) :) :)
 

فرقان احمد

محفلین
اس وقت آپ بھی محفل کے مقتدر حلقوں میں شامل ہوتے تھے۔
پھر ضمیر نے ملامت کیا۔ ڈراؤنے خواب آئے۔ یا شاید کسی نے خفیہ ویڈیو بنا کر دباؤ ڈالا۔
بہرحال آخر میں بہتری فیصلہ کیا کہ یہ عہدہ آپ کی شان کے خلاف تھا۔
:) :) :)
عہدہ تو آخر ہماری شان اور اوقات سے بڑھ کر تھا۔ :)
 
Top