آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

‏ نتیجہ جو بھی ہو جتنے بھی لوگ گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ دونوں ٹیمز کے تمام کھلاڑی کوچنگ سٹاف، گراؤنڈ سٹاف، کمنٹیٹرز، شائقین سب کھڑے ہو کر سر ایم ایس دھونی کو گارڈ آف آنر پیش کریں۔۔




نتیجے کو ایک طرف رکھتے ہوئے دھونی جی کی کمال است، خوبیش است ،بہترین است !!
 

فرقان احمد

محفلین
‏ نتیجہ جو بھی جتنے لوگ گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ دونوں ٹیمز کے تمام کھلاڑی کوچنگ سٹاف، گراؤنڈ سٹاف، کمنٹیٹرز، شائقین سب کھڑے ہو کر سر ایم ایس دھونی کو گارڈ آف آنر پیش کریں۔۔

صد فی صد متفق! ہار جیت ایک طرف، عظیم کھلاڑی ہے یہ، کوئی شک نہیں ۔۔۔!
 
Top