محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

فرقان احمد

محفلین
بلکہ سب کے ہی اسمائے گرامی ہوجائیں تو کیا ہی بات ہے ۔ خواہ کچھ پہلے سے معلوم بھی ہوں ،کیا ہرج ہے ۔
FB-IMG-1561275421326.jpg
اردو محفل کے محفلین کراچی کی ناشتے پر ایک نشست کے بعد الوادعی گروپ فوٹو۔
شعیب صفدر صاحب، خلیل الرحمٰن صاحب، فہیم صاحب، محمد امین صدیق صاحب، اکمل زیدی صاحب، عدنان اکبری نقیبی صاحب، فاخر رضا صاحب اور پیچھے دیکھا جائے مڑ کر تو خالد محمود چوہدری صاحب اور اُن کے ساتھ جو صاحب ہیں، اُن کا نام ہمیں نہیں معلوم ۔۔۔! فی الوقت، اُن کا نام بوجوہ صیغہء راز میں رکھا جا رہا ہے ۔۔۔! :)
 
آصف اثر

معطل

کیا ہی بات ہے۔
فی الحال تو ہمیں کالے چشموں والے سادہ کپڑوں میں ملبوس معزز پولیس آفیسر اور سب سےآخر میں بڑے معزز رکن کو پہچاننے میں مشکل پیش آرہی ہے۔
ارے پیچھے تو دیکھو، پیچھے۔۔۔!
 
فرقان احمد

محفلین
کیا ہی بات ہے۔
فی الحال تو ہمیں کالے چشموں والے سادہ کپڑوں میں ملبوس معزز پولیس آفیسر اور سب سےآخر میں بڑے معزز رکن کو پہچاننے میں مشکل پیش آرہی ہے۔
ارے پیچھے تو دیکھو، پیچھے۔۔۔!
سب سے آخر میں خالد محمود چوہدری صاحب ہیں یا فاخر رضا صاحب ۔۔۔! دیکھنا یہ ہے کہ آپ کہاں کھڑے ہو کر 'پیچھے دیکھو پیچھے'کی صدائیں بلند کرنے میں مصروف ہیں ۔۔۔!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
شعیب صفدر صاحب، خلیل الرحمٰن صاحب، فہیم صاحب، محمد امین صدیق صاحب، اکمل زیدی صاحب، عدنان اکبری نقیبی صاحب، فاخر رضا صاحب اور پیچھے دیکھا جائے مڑ کر تو خالد محمود چوہدری صاحب اور اُن کے ساتھ جو صاحب ہیں، اُن کا نام ہمیں نہیں معلوم ۔۔۔! فی الوقت، اُن کا نام بوجوہ صیغہء راز میں رکھا جا رہا ہے ۔۔۔! :)
گویا
سب سے آگے شعیب صفدر بھائی ہیں
ان کے پیچھے خلیل بھائی ہیں ۔
ان کے پیچھے سلیٹی ٹی شرٹ میں فہیم بھائی ہیں ۔
ان کے برابر سٹائلش ہیٹ میں سٹائلش صدیق بھائی ہیں ۔
ان کے پیچھے گول ٹوپی میں عدنان نقیبی بھائی ہیں ۔
ان کے برابر دو برادران سیاہ و سفید باریش باعینک و بن عینک پہچان میں نہیں آئے ۔
ان سب کے پیچھے کے ٹو پہاڑ پر چڑھے ہوئے بررگ خالد چوہدری بھائی ہیں ۔
ان کے آگے کالے چشمے والے بھائی بھی پہچان میں نہیں آئے ۔
 
باقی احباب تو پہچان میں آ رہے ہیں، جبکہ کالے چشمے اور مونچھوں والی بھائی نئے معلوم ہوتے ہیں۔
چلیں آپ سے اشارہ لیتے ہیں۔
کیا ان کا نام اس لڑی میں ٹیگ کیا گیا ہے؟
 
تو پھر ایویں دماغ کو زحمت ہی دے رہا ہوں۔ :p
تکا لگانے کے لیے بھی کوئی ربط تو چاہیے ہوتا ہے۔
اب ان کی جانب سے خود اپنا تعارف آنے کا انتظار کر لیتے ہیں۔
ہم تو پہلے ہی بتا چکے کہ انتظار کیا جائے مگر آپ کا شاید کسوٹی کھیلنے کا موڈ ہو رہا تھا ۔
 
Top