تعارف نا چیز کا اسمِ مبارک افنان عمر مبارک ۳۵ سال قابلیت کوئی نہیں آج کل فارسی پڑھنے کا بھوت سوار ہے

م حمزہ

محفلین
افنان ظفر صاحب! اپنے بارے میں اور کچھ بتائیں۔ کہاں کے باشندے ہیں؟ کہاں سکونت پذیر ہیں؟ کیا کیا مشغولیات ہیں؟ وغیرہ وغیرہ
 

افنان ظفر

محفلین
افنان ظفر صاحب! اپنے بارے میں اور کچھ بتائیں۔ کہاں کے باشندے ہیں؟ کہاں سکونت پذیر ہیں؟ کیا کیا مشغولیات ہیں؟ وغیرہ وغیرہ

ریاست پاکستان کا باشندہ ہوںضلع گجرات شریف کا سکونتی ہوں۔ مستقل مشغلہ کوئی نہیں۔ آج کل فارسی پڑھ رہا ہوں اسی سبب اس فورم سے شناسائی ہوئی
 

فاخر

محفلین
خوش آمديد !!! بہت بہت مبارک و خیرمقدم ! آپ کی شمولیت ہم مبتدیوں کے لیے نیک فال ثابت ہوگی ان شاء اللہ الرحمٰن ۔
 
Top