آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

Stories-Instagram.png

ڈیوڈ وارنر کی انسٹاگرام سٹوری
 
سروش

محفلین

Matches abandoned in World Cups
WI vs SL Oval 1979
Aus vs Ban Brisbane 2015
Pak vs SL Bristol 2019
SL vs Ban Bristol 2019
Ind vs NZ Nottingham 2019

Umpires' word: It's been unfortunate but that's the way it is. The ground staff did their best but the
weather 48 hours prior to today made it really difficult for them. I am not sure what the forecast is but hopefully, the weather is better for Sunday (India-Pakistan game).​
 
انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

کالی آندھی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 212 پر ڈھیر۔۔۔
شاباش انگلینڈ انکے رن ریٹ کی واٹ لگا دو
 
محمد وارث

لائبریرین
بارش کا پہلا قطرہ!

سری لنکا ٹیم مینجر نے شکایت کی ہے کہ آئی سی سی نے ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا اور سری لنکا کے میچز کے لیے "غیر منصفانہ" وکٹیں بنائی گئی ہیں!
'Very unfair' - Sri Lanka complain to ICC about less-than-ideal pitches, training facilities

اس سے اگلے مرحلے میں ایک اور اعتراض کا مجھے انتظار ہے۔ انڈیا کی ٹیم کو ورلڈ کپ کے شروع میں غیر معمولی "ریسٹ" دی گئی ہے۔ انڈیا کا پہلا میچ ورلڈ کپ شروع ہونے کے سات دن بعد تھا جب کہ اس وقت جنوبی افریقہ اپنا تیسرا میچ کھیل رہا تھا!
 
پاکستان کے نسبتاً آسان میچ میں بارش ہونا اور مشکل میچ میں بارش کا نہ ہونا بھی کسی سازش کا شاخسانہ ہے۔ :unsure:
 
محمداحمد

لائبریرین
بارش کا پہلا قطرہ!

سری لنکا ٹیم مینجر نے شکایت کی ہے کہ آئی سی سی نے ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا اور سری لنکا کے میچز کے لیے "غیر منصفانہ" وکٹیں بنائی گئی ہیں!
'Very unfair' - Sri Lanka complain to ICC about less-than-ideal pitches, training facilities

اس سے اگلے مرحلے میں ایک اور اعتراض کا مجھے انتظار ہے۔ انڈیا کی ٹیم کو ورلڈ کپ کے شروع میں غیر معمولی "ریسٹ" دی گئی ہے۔ انڈیا کا پہلا میچ ورلڈ کپ شروع ہونے کے سات دن بعد تھا جب کہ اس وقت جنوبی افریقہ اپنا تیسرا میچ کھیل رہا تھا!

سب سے بڑا شکوہ تو بارش اور اُس کی وجہ سے متاثر ہونے والے نتائج کا ہی ہونا چاہیےکہ اتنے بڑے معرکے میں سے چار میچ کلیتاً بارش کی نذر ہو گئے۔
 
1)غیر منصفانہ وکٹ کی شکایت شاہین بھی کر چُکے آسٹریلیا کے خلاف میچ سے پہلے۔
2) انڈیا کے میچز تاخیر سے ہونے کی وجہ "لودھا کمیٹی" اصطلاحات ہیں جنکے مطابق آئی پی ایل فائنل اور انٹرنیشنل میچ میں کم از کم 15 دن کا فرق ہونا چاہیے۔

بارش کا پہلا قطرہ!

سری لنکا ٹیم مینجر نے شکایت کی ہے کہ آئی سی سی نے ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا اور سری لنکا کے میچز کے لیے "غیر منصفانہ" وکٹیں بنائی گئی ہیں!
'Very unfair' - Sri Lanka complain to ICC about less-than-ideal pitches, training facilities

اس سے اگلے مرحلے میں ایک اور اعتراض کا مجھے انتظار ہے۔ انڈیا کی ٹیم کو ورلڈ کپ کے شروع میں غیر معمولی "ریسٹ" دی گئی ہے۔ انڈیا کا پہلا میچ ورلڈ کپ شروع ہونے کے سات دن بعد تھا جب کہ اس وقت جنوبی افریقہ اپنا تیسرا میچ کھیل رہا تھا!
 
محمد وارث

لائبریرین
1)غیر منصفانہ وکٹ کی شکایت شاہین بھی کر چُکے آسٹریلیا کے خلاف میچ سے پہلے۔
2) انڈیا کے میچز تاخیر سے ہونے کی وجہ "لودھا کمیٹی" اصطلاحات ہیں جنکے مطابق آئی پی ایل فائنل اور انٹرنیشنل میچ میں کم از کم 15 دن کا فرق ہونا چاہیے۔
مطلب اصل اہمیت آئی پی ایل کو حاصل ہو گئی ہے یا ہو رہی ہے بذریعہ "بھٹنڈہ" آہستہ آہستہ!

کیا آئی پی ایل فائنل میں دوسرے ملکوں کے کھلاڑی شامل نہیں تھے؟ اگر تھے تو پھر ان کے میچز بھی اسی شیڈول سے بنتے۔

(ویسے آئی پی ایل کا فائنل 12 مئی کو تھا جب کہ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 30 مئی کو، پندرہ دن کا وقفہ پہلے ہی گزر چکا تھا)۔
 
پیسہ بولتا ہے سر۔

However, as IPL 12 — despite clashing with the elections — was held fully at Indian venues, the dates had to be revised and brought forward by a week and held between March 23 and May 12. Since the IPL finished earlier than originally planned, India team had a longer break to fulfil their commercial obligations and also recover to play their first game against South Africa in Southampton on Wednesday.

Cricket World Cup 2019: Why are India playing their first match so late?
 
Top