جاسم محمد
محفلین
انگلینڈ میں تقریبا پورا سال بارشیں ہوتی رہتی ہیں ۔ اتنی عام سی بات آئی سی سی کو معلوم نہیں تھی۔دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور یہ موسم کی پیشگوئی کے مطابق ورلڈکپ کا شیڈول نہیں بنا سکتے۔
ہونہہ
UK: Annual raindays 1990-2018 | Statistic
انگلینڈ میں تقریبا پورا سال بارشیں ہوتی رہتی ہیں ۔ اتنی عام سی بات آئی سی سی کو معلوم نہیں تھی۔دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور یہ موسم کی پیشگوئی کے مطابق ورلڈکپ کا شیڈول نہیں بنا سکتے۔
ہونہہ
یعنی سرفراز کو 2046 میں وزیر اعظم سمجھیںدوسرے الفاظ میں شاہینوں کی اُمیدوں کو پر وغیرہ لگ جائیں گے۔
یعنی سرفراز کو 2046 میں وزیر اعظم سمجھیں![]()
آج ایک دوست نے انگلستان سے یہ ہفتہ بھر کا موسمیاتی شیڈول بھیجا ہے:کل کا میچ (سریلنکا بمقابلہ افغانستان) بھی بارش کی نظر ہونے کے قوی امکان ہے جبکہ (پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا) بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
آج ایک دوست نے انگلستان سے یہ ہفتہ بھر کا موسمیاتی شیڈول بھیجا ہے:
![]()
انگلستان پاکستان کی طرح وسیع و عریض نہیں ہے۔ جو موسم اس کے ایک شہر میں ہے قریبا ویسا ہی دیگر شہروں میں ہوتا ہےبولے تو ٹاؤنٹن، انگلستان ہے۔![]()
انگلستان پاکستان کی طرح وسیع و عریض نہیں ہے۔ جو موسم اس کے ایک شہر میں ہے قریبا ویسا ہی دیگر شہروں میں ہوتا ہے![]()
آپا جیسنڈا سے آپ کی ناراضگی چل رہی ہے؟ورلڈ کپ کرکٹ 2019ء کی موسٹ فیورٹ ٹیمیں
1 . عمران خان کے سالے . انگلینڈ
2 . شعیب ملک کے سالے . انڈیا
3 . وسیم اکرم کے سالے . آسٹریلیا
4 . ان تمام کے سالوں کی بہنوں کا سسرال . پاکستان
آپا کا کوئی سسرالی رشتہ دار نہیں ملا شاید !!!آپا جیسنڈا سے آپ کی ناراضگی چل رہی ہے؟
یہ ورلڈ کپ تو بارش میں بہتا نظر آرہا ہے ۔ موجودہ پوائنٹس ٹیبل میں جو ٹیمیں اوپر ہیں انہیں ہی اس صورتحال کا فائدہ ہوگا۔آج ایک دوست نے انگلستان سے یہ ہفتہ بھر کا موسمیاتی شیڈول بھیجا ہے:
ٹھیک ہے ،محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ، ایک چکر نیوزی لینڈ کا لگا لو، رشتہ داری بن ہی جائے گی ۔ ۔۔۔۔
ٹھیک ہے، ہم وہاں کی جیل میں آپ کی رہائش کا خاطر خواہ انتظام کرائے دیتے ہیں!!!
![]()
کر تو دی۔۔۔
ہماری کبھی تو کوئی فرمائش پوری کردیا کریں ۔