موسم کا حال!

ظفری

لائبریرین
سخت سردی اور برفباری کے بعد آج موسم بہت خوشگوار ہے ۔ درجہ حرارت اچانک ہی 60 میں آگیا ہے ۔
 

ظفری

لائبریرین
بس ایک دو روز کی ہی چاندی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔۔ پھر 20 اور بعد میں صفر سے نیچے چلے جانا ہے ۔
 

سارا

محفلین
صبح بہت سردی تھی بارش بھی ہو رہی تھی۔۔ابھی اچھا موسم ہے۔۔زیادہ سردی نہیں ہے۔۔
 

ظفری

لائبریرین
یہاں تو موسم کچھ ایسا ہوگیا ہے کہ سوئیٹر کی بھی ضرورت باقی نہیں رہی ہے ۔ حالانکہ کچھ روز پہلے برف بھی گری تھی اور درجہ حرارت 18 تک چلا گیا تھا ۔ ویسے آج چوتھا روز ہے کہ سورج نہیں دیکھا ہے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
چاند تو آس پاس کئی منڈلا رہے ہیں ۔ مگر کوئی ایک میری کھڑکی پر آئے بھی نا ! ;)
ویسے کچھ اسی طرح کی ایک نظم امجد اسلام امجد نے بھی کہی تھی ۔ مگر ابھی یاد نہیں ۔ :(

کھڑکی کا سائز چاند کے حجم سے مناسبت نہ رکھتا ہو گا۔ اس پر تھوڑا غور کر لیں۔
 
Top