زندگی کے اداس رنگ

صد افسوس کہ ایسے نظارے اکثر عام دیکھنے کو ملتے ہیں ۔

screenshot-86.png
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
ایسے کھانے کو دل کیسے کرتا۔۔۔ سوچ کر ہی خوف آتا۔۔ جو اللہ ہمیں سب کھلا سکتا وہ قادر مطلق ہے۔۔وہ سب کو کھلا سکتا۔۔اور کھلاتا ہے بے شک۔۔بے شک۔۔
 

جاسمن

لائبریرین
کل کی بات ہے کہ میں ایک ضروری خریداری کے لیے بازار گئی۔ چوک شہزادی سے پہلے ایک بزرگ ایک شاپر میں تل شکری لیے کھڑے تھے۔ کچھ تل شکری کے بار ان کے ہاتھ میں پکڑے ہوئے تھے۔ جب میں نے ان سے خریدنے کی کوشش کی تو عجیب گم سم سا انداز تھا۔
اللہ سب کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 

فاخر رضا

محفلین
کسی کی تصویر اسکی اجازت کے بغیر شیئر کرنا شرعی طور پر شاید جائز نہ ہو
بچوں اور بچیوں کے بارے میں خاص احتیاط سے کام لیں
علماء کرام کیا کہتے ہیں
سید عمران
 

رباب واسطی

محفلین
کچھ لوگ صرف اس لیئے ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں کیونکہ
ان کو اداس رہنے کی وجہ بتانا اچھا نہیں لگتا

زندگی کے اداس رنگ
 
Top