زندگی کے اداس رنگ

جاسمن نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 10, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اداس رنگ پیش کرنے میں تذبذب کا شکار تھی۔لیکن ایسی تصاویر مجھے اداس کرنے کے ساتھ ایک تحریک بھی ضرور دیتی ہیں کہ میں ان رنگوں کو مدھم کر سکوں۔ایک نئے سرے سے میں کمربستہ ہوتی ہوں۔جو کچھ ہم کر سکتے ہیں۔جتنا کر سکتے ہیں۔۔۔ضرور کریں۔
    بس اسی لئے پیش کر رہی ہوں۔
    لیکن اگر ان سے مثبت تحریک نہیں مل رہی کسی کو۔۔۔تو مٹا دیتے ہیں۔۔۔۔
    (اگر مٹانے سے مٹ سکتے ہوں۔۔۔۔۔۔۔)
    جب پیٹ بھرا ہو تو کسی کی بھوک نہیں محسوس ہوتی۔
    جب ہمارے گرد ریفریجریٹر،ڈسپینسر،ٹھنڈی بوتلیں وغیرہ موجود ہوں تو بتائیے ہم میں سے کتنے ہیں جو پیاسوں کی پیاس کے بارے سوچتے ہوں گے!
    نئے نئے برانڈڈ سوٹ نہ بھی ہم پہنیں پھر بھی ہمارے پاس الحمداللہ کپڑوں کے ڈھیر ہیں تو ہمیں کیا معلوم کہ لوگ گرمیوں میں بھی موٹے کپڑے پہنتے ہیں۔
    ہم اپنے گھروں میں خود کو محفوظ پاتے ہیں تو نہیں محسوس کر سکتے کہ بے گھر لوگوں پہ کیا گذرتی ہوگی۔۔۔
    کبھی
    اداس رنگوں کو محسوس کرنا بڑا ضروری ہے جناب!
    میں کبھی کبھی اپنے بچوں کو دارالاطفال،عافیت یا بورسٹل جیل وغیرہ لے کے جاتی ہوں۔اس طرح انہیں کچھ اداس رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔اور الحمداللہ وہ کچھ اچھا کرنے کی نیت رکھتے ہیں اور حسب استطاعت کرتے بھی ہیں۔
    دوسری طرف اِن رنگوں کو دیکھتے ہوئے زبان پہ الحمداللہ کا کلمہ بھی آجاتا ہے۔
    اللہ ایسے سب اداس رنگوں کو روپہلے اور شوخ رنگوں میں بدل دے۔ آمین!
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
    • غمناک غمناک × 2
    • متفق متفق × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2018
    • غمناک غمناک × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2018
    • غمناک غمناک × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • غمناک غمناک × 3
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2018
    • غمناک غمناک × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2018
    • غمناک غمناک × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ تو اُداس ترین رنگ ہیں۔ :sad:
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کسی شخص نے اپنے بچے کو اُستاد کے حوالے کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج سے ہمارا بچہ آپ کے حوالے ہے۔

    آپ اسے اچھی اچھی باتیں سکھائیے گا کیونکہ ساری بُری بُری باتیں یہ پہلے سے ہی سیکھا ہوا ہے۔ :)

    آپ سے بھی ہم یہی کہیں گے کہ فرسٹریشن پھیلانے میں تو ایک دنیا لگی ہوئی ہے۔ آپ کی آئی ڈی سے تو اچھی باتیں ہی اچھی لگتی ہیں۔

    دستبرداریء دعویٰ: زندگی کے اداس رنگوں کو بھی کہاں تک نظر انداز کریں۔ :sad:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • متفق متفق × 3
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    احمد بھائی! آپ نے بہت خوب صورت مثال پیش کی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اداس رنگ پیش کرنے میں تذبذب کا شکار تھی۔لیکن ایسی تصاویر مجھے اداس کرنے کے ساتھ ایک تحریک بھی ضرور دیتی ہیں کہ میں ان رنگوں کو مدھم کر سکوں۔ایک نئے سرے سے میں کمربستہ ہوتی ہوں۔جو کچھ ہم کر سکتے ہیں۔جتنا کر سکتے ہیں۔۔۔ضرور کریں۔
    بس اسی لئے پیش کئے۔
    لیکن اگر ان سے مثبت تحریک نہیں مل رہی کسی کو۔۔۔تو مٹا دیتے ہیں۔۔۔۔
    (اگر مٹانے سے مٹ سکتے ہوں۔۔۔۔۔۔۔)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • متفق متفق × 3
    • زبردست زبردست × 1
  11. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں تو بس رو دیتا ہوں۔
     
    • متفق × 2
    • غمناک × 2
    • پسندیدہ × 1
    • معلوماتی × 1
    • دوستانہ × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ویسے یہ تصویر تو اچھی ہے۔

    بچے بھولے بھالے ہیں اور باپ کسی کا محتاج نہیں ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    جاسمن یہ دھاگہ کھولنے پر مشکور ہوں۔ کافی دنوں سے ڈپریشن کی گولیاں ختم تھی اور نئی لانے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی۔ ان تصاویر سے گزر کر بہت حوصلہ پیدا ہوا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جب پیٹ بھرا ہو تو کسی کی بھوک نہیں محسوس ہوتی۔
    جب ہمارے گرد ریفریجریٹر،ڈسپینسر،ٹھنڈی بوتلیں وغیرہ موجود ہوں تو بتائیے ہم میں سے کتنے ہیں جو پیاسوں کی پیاس کے بارے سوچتے ہوں گے!
    نئے نئے برانڈڈ سوٹ نہ بھی ہم پہنیں پھر بھی ہمارے پاس الحمداللہ کپڑوں کے ڈھیر ہیں تو ہمیں کیا معلوم کہ لوگ گرمیوں میں بھی موٹے کپڑے پہنتے ہیں۔
    ہم اپنے گھروں میں خود کو محفوظ پاتے ہیں تو نہیں محسوس کر سکتے کہ بے گھر لوگوں پہ کیا گذرتی ہوگی۔۔۔
    کبھی
    اداس رنگوں کو محسوس کرنا بڑا ضروری ہے جناب!
    میں کبھی کبھی اپنے بچوں کو دارالاطفال،عافیت یا بورسٹل جیل وغیرہ لے کے جاتی ہوں۔اس طرح انہیں کچھ اداس رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔اور الحمداللہ وہ کچھ اچھا کرنے کی نیت رکھتے ہیں اور حسب استطاعت کرتے بھی ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    رنگ مدھم ہو سکیں تو کیا ہی بات ہے۔

    تاہم ہمارے جیسے تو:

    ع ۔ اپنے غموں پہ روتے ہیں لے کر کسی کا نام

    ع۔ میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اُتر جائے گا

    ع۔ غمِ ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جُز مرگ علاج

    چلنے دیجے گاڑی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • متفق متفق × 1
  16. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    243
    جھنڈا:
    Pakistan
    افلاس نے بچوں کو تہذیب سکھا دی ہے
    سہمے ہوئے بیٹھے ہیں شرارت نہیں کرتے
    اللہ اللہ.......دل بہت ہی اداس ہو گیا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • غمناک غمناک × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • غمناک غمناک × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    نہ کرو یار!

    کیوں دل جلاتے ہو۔ :sad:

    عموماً پس منظر اتنا خوفناک نہیں ہوتا، جتنا دکھایا جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • غمناک غمناک × 2

اس صفحے کی تشہیر