روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

فلسفی

محفلین
ان شاء اللہ۔ یہ تو غالباً شادی کے بعد ہی ممکن ہو پائے گا۔
میں ابھی تک یہ سوچ رہا تھا کہ شادی کے بعد اِدھر اُدھر گھومنے کا موقع کیسے ملتا ہے، تھوڑی دیر آپ کا جواب اور نہ آتا تو میں احساس کمتری کا شکار ہونے لگا تھا۔
 
513-ED23-A-FCCC-454-D-8713-1187258-C5752.jpg

تصویر شعیب صفدر بھائی کے شکریئے کے ساتھ
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
درست پہچانے بھائی!
زبردست، سید عمران بھائی، آپ کے سر پر رکھی نورانی ٹوپی کی زیارت ہوگئی ہے۔ اب شناختی کارڈ والی فوٹو بھی دکھا دیں :p

ویسے عدنان بھائی آپ کی مروت میں کیمرے سے دور بھاگ رہے ہیں ورنہ ان کا بڑا دل کر رہا تھا پاؤڈ بنانے کو۔ :D

سر محمد خلیل الرحمٰن ، یہ پنک کلر کی شرٹ میں ہنستے مسکراتے ہوئے صاحب کون ہیں؟

آپ کے ایک طرف تو امین بھائی ہیں، دوسری طرف؟
آپ کے سامنے اور ان کے اور سید صاحب کے درمیان کون صاحب ہیں؟
 
ٹرومین

محفلین
:)
513-ED23-A-FCCC-454-D-8713-1187258-C5752.jpg

تصویر کے لیے شعیب صفدر بھائی کے شکریئے کے ساتھ
دائیں سے بائیں
شعیب صفدر بھائی، ڈاکٹر فاخر رضا بھائی، محمد احمد بھائی، سید عمران بھائی
سامنے اکمل زیدی بھائی، ( اکمل زیدی بھائی سے متصل بائیں رَو میں) محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، (ان سے متصل پروگرام کے میزبان) خالد محمود چوہدری بھائی، محمد امین صدیق بھائی، سر محمد خلیل الرحمٰن ، فہیم بھائی
ٹرومین اور م م مغل یعنی مغزل بھائی تصویر کے فریم سے آؤٹ ہیں۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین

سید عمران صاحب کی جگہ 'سید عمران صاحب کی ٹوپی' ہونا چاہیئے تھا۔ :)
 
اچھا میں ابھی تک یہی سمجھ رہا تھا کہ فاخر رضا صاحب ، اکمل زیدی صاحب سے عمر میں چھوٹے ہیں۔ :D
مگر ڈاکٹر صاحب تو سینئیر حضرات میں سے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب، انجانے میں کوئی گستاخی ہوگئی ہوتو معذرت۔

اکمل زیدی صاحب، انجانے میں اگر آپ کو کچھ زیادہ ہی عزت دیتا رہا ہوں تو اس کے لیے معذرت :p۔ آپ تو منڈے کھنڈے ہیں، بے تکلفی رہے گی۔

ٹرومین بھائی اور م م مغل صاحب سے تعارف رہ گیا۔

اللہ پاک آپ سب کو یونہی ہنستا مسکراتا رکھے۔ دین اور دینا کے تمام بھلائیاں عطا کرے۔ آمین
 
یہ سفید ٹوپی والے عمران بھائی ہیں؟

چھپے تو ہو گئے مستور گل میں بو کی طرح
کھلے تو جلوہ گری برق طور تک پہنچی
۔۔۔
بات آخر ٹوپی تک پہنچ ہی گئی۔ امید ہے کہ باقی مراحلِ سید صاحب بھی طے ہو ہی جائیں گے۔:)
 
فرقان احمد

محفلین
شناختی کارڈ والی فوٹو دکھا دیں

سید عمران صاحب کی جگہ 'سید عمران صاحب کی ٹوپی' ہونا چاہیئے تھا۔ :)

چھپے تو ہو گئے مستور گل میں بو کی طرح
کھلے تو جلوہ گری برق طور تک پہنچی
۔۔۔
بات آخر ٹوپی تک پہنچ ہی گئی۔ امید ہے کہ باقی مراحلِ سید صاحب بھی طے ہو ہی جائیں گے۔:)

صرف ایک تصویر اس میں بھی کچھ چہرے چھپے ہوئے !!:)
راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں
اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
 
سید عمران

محفلین
میرے خیال میں یہ مفتی صاحب' کھلنے' والے نہیں ہیں۔ 'کھلنے' پر ضمہ، فتحہ، کسرہ کچھ بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ :)
جن احباب سے ملاقات ہوچکی ہے وہی ان تین صفات پر بہتر روشنی ڈال سکیں گے!!!
:):):)

محمد خلیل الرحمٰن سر، محمد امین صدیق بھائی،@فاخر رضا بھائی، خالد محمود چوہدری صاحب، اکمل زیدی بھائی وغیرہ!!!
 
صرف 'ٹیگ شدگان' تک اس بات کو محدود نہ کریں مفتی صاحب کیونکہ کچھ لوگ، ع- خط کا مضموں بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر۔ :)
 
Top