1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

محمد خلیل الرحمٰن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 17, 2019

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,627
    تصویر میں بھی بالمقابل تشریف فرما ہیں دونوں ٹوپی برادران۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور سارا وقت ایک دوسرے کو ٹوپیاں پہناتے رہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی فرحت آپی وہ ملاقات آج سے 9 سال پہلے یعنی مارچ 2010 میں ہوئی تھی۔ اور اس میں باجو کی میزبانی میں خود ہم، ساتھ میں عمار، شعیب بھائی، فہد بھائی (جو محفل پر ابو شامل کے نام سے ہیں) اور مغل بھائی شامل تھے:)
    اور ہم اس والی ملاقات کا بھی حصہ تھے،
    کیا کسی نے ہمارا ذکر نہیں کیا:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,627
    فوٹوگرافر اور محترم محمداحمد بھیا کو الگ سے داد ۔۔۔! شاہ صاحب کی زیارت کی راہ میں یہی دونوں احباب سب سے زیادہ حائل ہوئے۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خوب پردہ ہے کہ ٹوپی میں چھپے بیٹھے ہیں
    صاف چھپتے تو نہیں ، سامنے آتے بھی نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    عدنان بھائی تو جیسے "رُسّے " بیٹھے ہوں ۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ویسے اس فوٹو میں سید عمران بھائی کی غیبی مدد ہوئی ہے۔
    ورنہ شعیب بھائی کا کوئی ایسا ارادہ نہیں تھا کہ ان کی تصویر نہ آئے:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    سامنے بھی تو دیکھیے کون بیٹھے ہیں۔ انھیں محفل میں ہلنے نہیں دیتے، وہاں تو بنفس نفیس تھے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ اپنی زیارت کرانے کی بھی کوئی فکر کرلیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,627
    کیوں؟ کیا آپ کو زندگی عزیز نہیں ۔۔۔؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    رُسّے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس کی فکر نہ کریں۔۔۔
    جو عرض کیا ہے اس کی فکر کریں!!!
    :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جس کو ہو جان و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خفا ہوئے بیٹھے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 2
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,627
    ناراض سوکن ۔۔۔ یہاں سوکن اضافی ہے ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  17. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مطلب ناراض،غصے ہوکر۔۔وغیرہ وغیرہ
    سوری پنجابی میں لکھ دیا تھا ۔۔
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    غم ناک کیوں؟؟؟
    آپ بے شک مستور ہیں۔۔۔
    لیکن مستوارت میں سے تو نہیں ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیوں بھیا۔۔آپ اتنے "خوفناک" ہیں کہ آپ کو دیکھ کر بندہ فورا قیں ہوسکتا۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,627
    :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر