روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

فرقان احمد

محفلین
سوری انکل جی۔۔۔ میں نے صفحہ نمبر چار نہیں دیکھا تھا۔۔۔ ماشاء اللہ سب اچھے لگ رہے ہیں ۔۔۔ عدنان بھائی کی شکل نظر نہیں آرہی ۔۔سوائے ٹوپی کے۔۔ دونوں دوستوں کی ٹوپیاں ہی نظر آرہی ہیں۔۔:p
تصویر میں بھی بالمقابل تشریف فرما ہیں دونوں ٹوپی برادران۔۔۔!
 

فہیم

لائبریرین
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کراچی کے محفلین ایک بار تیشہ سے ملنے بھی جمع ہوئے تھے جن میں مغل بھائی اور شاید شعیب صفدر بھی شامل تھے۔ فہیم تو خیر ہر ملاقات کا حصہ ہوتے ہیں۔ اس بار کیا ہوا؟

جی فرحت آپی وہ ملاقات آج سے 9 سال پہلے یعنی مارچ 2010 میں ہوئی تھی۔ اور اس میں باجو کی میزبانی میں خود ہم، ساتھ میں عمار، شعیب بھائی، فہد بھائی (جو محفل پر ابو شامل کے نام سے ہیں) اور مغل بھائی شامل تھے:)
اور ہم اس والی ملاقات کا بھی حصہ تھے،
کیا کسی نے ہمارا ذکر نہیں کیا:)
 

فرقان احمد

محفلین
513-ED23-A-FCCC-454-D-8713-1187258-C5752.jpg


تصویر شعیب صفدر بھائی کے شکریئے کے ساتھ
فوٹوگرافر اور محترم محمداحمد بھیا کو الگ سے داد ۔۔۔! شاہ صاحب کی زیارت کی راہ میں یہی دونوں احباب سب سے زیادہ حائل ہوئے۔۔۔!
 

فہیم

لائبریرین
فوٹوگرافر اور محترم محمداحمد بھیا کو الگ سے داد ۔۔۔! شاہ صاحب کی زیارت کی راہ میں یہی دونوں احباب سب سے زیادہ حائل ہوئے۔۔۔!
ویسے اس فوٹو میں سید عمران بھائی کی غیبی مدد ہوئی ہے۔
ورنہ شعیب بھائی کا کوئی ایسا ارادہ نہیں تھا کہ ان کی تصویر نہ آئے:)
 
Top