آج کی تصویر

احمد محمد

محفلین
 

زیک

مسافر
مختلف بینکوں نے کھاتہ داری کی درجہ بندی کے حساب سے حد مقرر کی ہوئی ہے۔
20 سے 50 ہزار کے درمیان ہو سکتی ہے۔
چونکہ یہ اے ٹی ایم دور دراز جگہ پر ہے تو خیال تھا کہ اس کی اپنی لمٹ بھی ہو گی۔ یا پھر یہ کبھی کبھی خاکی بھی ہو جاتا ہو گا
 

عرفان سعید

محفلین
یہاں کچھ ٹیگ بنتے تھے اور مزید یہ کہ، یہ بنی بنائی دستاویز کہاں سے دستیاب ہو سکتی ہے۔ اور یہ کہ ۔۔۔۔! :)
مزید یہ کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، اپنا ایڈریس ذاتی مکالمے میں بھیجیں۔ ڈاک ٹکٹیں لگا جوابی لفافہ جس پر میرا ایڈریس لکھا ہو مبلغ سو روپے اور مٹھائی کے ہمراہ بھیج رہا ہوں!
 
Top