پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

کچھ ایسا کیجئے کہ محفل کے سفرناموں اور تصاویر والے زمرے پہلے کی طرح فحال ہوجائیں۔
آٹوگراف تو نہیں ہے کہ اس لائق نہیں ہوں مگر اس بہانے خواہش لکھ دی کہ دو غائب محفلین کو واپس لانے کے لیے کوئی مہم شروع کی جائے۔
ان شاءاللہ ، ضرور ان زمرون کی رونقیں بحال ہوں گی ۔
آپ اچھا گمان رکھیں ہوسکتاہے کہ زیک بھائی اور یاز بھائی کی ذاتی مصروفیات ہوں جس کی بنا پر وہ محفل پر آ نہیں پا رہے ہوں ۔
 

اے خان

محفلین
یہ آٹو گراف ہے یا آٹو گراف ملنے کی امید لگائے رکھنے کا کہا ہے؟ :sneaky:
ہے تو آٹوگراف لیکن میرا حال بھی بیان کر رہا ہے :D اب یہ ایموجی جو ہے نا اس پر بھی ایک شعر ہے بھی کہ نہیں
میرے درد دل کا حال میرے آنسوؤں سے پوچھ میرے قہقہوں کی دنیا میری ترجماں نہیں
 
میں تو بھول گیا وہ جوابی آٹو گراف آپ بھی دے دیں
بہت عمدہ اور زبردست نصحیت ،
آپ کی محبت ہے بھیا ،
ہم تو آپ کو دعا ہی دے سکتے ہیں ،آپ قابل قدر علمی شخصیات کے درمیان ہمیں اپنا وجود بہت ہی چھوٹا اور حقیر نظر آتا ہے ۔ہم نہ تو قابل ہیں اور نہ ہی ہماری ایسی قابلیت کہ کسی کو آپ جیسی خوبصورت نصحیت کر سکیں ۔
اللہ کریم آپ اور تمام محفلین کو ہمیشہ اپنی اپنی زندگی میں شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
 
ہم محمداحمد بھائی سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ لڑی میں تشریف لائیں اور ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
محترم محمداحمد بھائی ہم ابھی تک آپ کے منتظر ہیں ۔
ہم اپنی گڑیا بہن سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ محفل پر تشریف لائیں اور اپنے بھیا کو یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
ہادیہ بہنا آپ سے درخواست ہے ،ہماری یہ آرزو پوری فرمائیں ۔
 

فلسفی

محفلین
فلسفی بھائی آپ سے درخواست ہے کہ ہمیں یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
بھائی ہماری آنکھوں میں آنسو آگئے آپ کی پوسٹ دیکھ کر۔ آپ زندگی میں وہ پہلے شخص ہیں جو آٹوگراف مانگ رہے ہیں ورنہ ہمیشہ لوگوں نے روپے، پیسے کا ہی مطالبہ کیا ہے۔ اتنی محبت سے کوئی جان مانگے جان حاضر آپ نے تو صرف آٹو گراف مانگا بھائی یہ لیجیے۔

HUz1L4N.jpg
 
بھائی ہماری آنکھوں میں آنسو آگئے آپ کی پوسٹ دیکھ کر۔ آپ زندگی میں وہ پہلے شخص ہیں جو آٹوگراف مانگ رہے ہیں ورنہ ہمیشہ لوگوں نے روپے، پیسے کا ہی مطالبہ کیا ہے۔ اتنی محبت سے کوئی جان مانگے جان حاضر آپ نے تو صرف آٹو گراف مانگا بھائی یہ لیجیے۔

HUz1L4N.jpg
ماشاءاللہ ،
فلسفی بھائی اللہ کریم آپ کی محبت سلامت رکھیں ۔آمین
 

ہادیہ

محفلین
ہادیہ بہنا آپ سے درخواست ہے ،ہماری یہ آرزو پوری فرمائیں ۔
سوری بھیا۔۔ابھی دیکھا آپ کا یہ پیغام
"کبھی کسی کا دل مت دکھائیں نا اپنے عمل سے نا زبان سے"۔۔

"ہر طرف سے بے تعلق ہوکر اللہ کو یاد کرو۔۔سورۃ المزمل"
ایک یہ
"میرا لفظ ، لفظ ، دعا، دعا
میرے آنسوؤں سے دھلا ہوا
تجھے زندگی کی سحر ملے
تجھے آئینوں کا سفر ملے"
آمین
ہادیہ
 
آخری تدوین:
سوری بھیا۔۔ابھی دیکھا آپ کا یہ پیغام

"کسی کا دل مت دکھائیں نا اپنے عمل سے نا زبان سے"
ایک یہ
"میرا لفظ ، لفظ ، دعا، دعا
میرے آنسوؤں سے دھلا ہوا
تجھے زندگی کی سحر ملے
تجھے آئینوں کا سفر ملے"
آمین
ہادیہ
ان شاء اللہ ،
ہماری آپ کی نصحیت پر عمل پیرا رہنے کی کوشش رہے گی،
آپ کا بہت شکریہ بہنا ۔
 
Top