انیس جان

محفلین
لطیفہِ حقیقی
ایک دودھی سے دودھ کی قیمت پوچھی
کہنے لگا سو والا بھی ہے ایک سو بیس روپے کلو والا بھی ہے
میں نے کہا شاید 120 والا خالص ہے کہنے لگا
نہیں وہ بھی خالص نہیں ہے لیکن اس میں عام پانی کے بجائے "منرل واٹر" ملایا ہے
 
Top