تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

زونی

محفلین
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوری سوری سوری۔

زونی بہن خوش آمدید۔

اور واقعی آپ بہت اچھی باتیں کرتی ہیں۔

کہاں جیا مجھے تو ادبی لوگوں کی طرح ثقیل گفتگو کرنا ہی نہیں آتی میرا تو ایسے ہی کام چل رہا ھےلیکن آپکی محبت کا بہت شکریہ۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
طفری بھیا کو بلا کر لانا پڑے گا ورنہ محفل نہیں جمے گی :)

نوٹ: میں صرف ظفری کو بلا رہا ہوں

پیارے "قالین" بھیا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ دھاگہ ظفری کی نظروں سے اوجھل ہو۔ پی ایم کا استعمال زیادہ بہتر نہیں‌رہے گا کیا؟ :rolleyes:
 
ظفری

لو جی ۔۔۔ محب اب لٹُو سے " قالین " بھی مشہور ہوگیا ۔ :grin:

جی قیصرانی ۔۔۔۔ یہ دھاگہ میری نظروں سے واقعی اوجھل تھا ۔ شمشاد بھائی کی توجہ دلانے کے بعد ہی اس طرف نظر پڑی ہے ۔ سو میں بھی لٹو اور قالین کے دائرے سے آزاد ہوکر " زونی " کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ لیکن " زونی " یاد رہے کہ آپ نے مجھے انکل کہا ہے سو اس پر قائم رہنا ۔ کیونکہ بعد میں مجھے دیکھ کر " انکل " کہنے والے عموماً اپنی جلدبازی پر افسوس کرتے پائے گئے ہیں ۔ ;):grin:
 
شمشاد

لائبریرین
غلطی سے انجانے میں کہہ دیا ہے تو اب آپ بھی اس کو اشٹامپ پیپر ہی تو نہ سمجھ لیں ناں۔
 
زونی

محفلین
تمام سینئر ممبران بشمول کالین بھائی اور ظفری انکل اوہہ سوری ظفری بھائی کو میرا سلام اور بہت شکریہ اس پر جوش استقبال کیلئے:)
 
زونی

محفلین
لو جی ۔۔۔ محب اب لٹُو سے " قالین " بھی مشہور ہوگیا ۔ :grin:

جی قیصرانی ۔۔۔۔ یہ دھاگہ میری نظروں سے واقعی اوجھل تھا ۔ شمشاد بھائی کی توجہ دلانے کے بعد ہی اس طرف نظر پڑی ہے ۔ سو میں بھی لٹو اور قالین کے دائرے سے آزاد ہوکر " زونی " کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ لیکن " زونی " یاد رہے کہ آپ نے مجھے انکل کہا ہے سو اس پر قائم رہنا ۔ کیونکہ بعد میں مجھے دیکھ کر " انکل " کہنے والے عموماً اپنی جلدبازی پر افسوس کرتے پائے گئے ہیں ۔ ;):grin:

جی شکریہ ظفری بھائی میں انشاللہ بالکل قائم رہونگی اگر آپ کو ناگوار خاطر نہ ہو تو:grin: اور جلد بازی پہ افسوس کرنے والوں کی لسٹ میں میرا نام کبھی نہیں پایئں گے آپ:cool:
 
پیارے "قالین" بھیا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ دھاگہ ظفری کی نظروں سے اوجھل ہو۔ پی ایم کا استعمال زیادہ بہتر نہیں‌رہے گا کیا؟ :rolleyes:

پیارے کہنے کی عادت نہ گئی تمہاری قیصرانی ویسے اس قالین پر جتنے "گاؤ تکیہ " ہیں ان سب کو لپیٹ دوں کیا ;)

اور پی ایم کے استعمال سے تو بات میرے اور ظفری کے درمیان ہی رہ جاتی جبکہ اب تو دھمال سر عام پڑے گی ، کیا تیار ہو لپیٹے جانے کے لیے
 
لو جی ۔۔۔ محب اب لٹُو سے " قالین " بھی مشہور ہوگیا ۔ :grin:

جی قیصرانی ۔۔۔۔ یہ دھاگہ میری نظروں سے واقعی اوجھل تھا ۔ شمشاد بھائی کی توجہ دلانے کے بعد ہی اس طرف نظر پڑی ہے ۔ سو میں بھی لٹو اور قالین کے دائرے سے آزاد ہوکر " زونی " کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ لیکن " زونی " یاد رہے کہ آپ نے مجھے انکل کہا ہے سو اس پر قائم رہنا ۔ کیونکہ بعد میں مجھے دیکھ کر " انکل " کہنے والے عموماً اپنی جلدبازی پر افسوس کرتے پائے گئے ہیں ۔ ;):grin:

ہاں بھئی کیونکہ

جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔

زونی بیچاری کو تو پتہ نہیں چل رہا کہ کسے بھائی کہے اور کسے انکل :dontbother:
 
قالین
:ugly::ugly::ugly:

:laugh::laugh::laugh:

محب اسے کہتے ہیں کہ بد سے بدنام برا:grin:

میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں;)

--------------------------------------------------------

خوش آمدید زونی

حسن بیٹا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دھیان سے ڈالتے ہیں ورنہ بعد میں شکایت نہ کرتے پھرنا کہ میرے ساتھ یہ کیوں کیا میں نے کیا کیا تھا اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بے اختیار چیخنے لگو

ہائے میں مر گیا :boxing:
 
Top