تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

زونی

محفلین
تمہیں یہاں بلانے کے لیے مجھے یہ پالک گوشت کھلانا پڑ رہا ہے اور وہ بھی اپنی ذاتی جیب سے۔

Palak%2520Gosht.gif



ارے واہ شکر ھے آپکی جیب سے کچھ نکلا تو ،،،،،،ویسے یہ الٹی گنگا چل کیسے پڑی ؟؟؟:heehee:
 
ارے واہ شکر ھے آپکی جیب سے کچھ نکلا تو ،،،،،،ویسے یہ الٹی گنگا چل کیسے پڑی ؟؟؟:heehee:
یہ تو صرف آپ کو بلانے اور انٹرویو پر آمادہ کرنے کے لئے رچی گئی سازش ہے۔ آپ اس کی طرف لپکیں اس سے پہلے شمشاد بھائی پلیٹ اپنے آگے کھینچ کر پلک جھپکتے چٹ کر جائیں گے۔ :) :) :)
 
Top