مبارکباد خرم یاسین بھائی کے دو ہزار مراسلے

السلام علیکم,
جناب محمد خرم یاسین بھائی نے محفل پر اپنے دو ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیے ۔ہم خرم بھائی کو اس زبردست موقع پر دو ہزاری منصب کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
قسم سے بہت مشکل سے دو ہزاری ہوا ہوں :) آمین ۔جزاک اللہ :)
 
Top