ایک جملہ کے لطائف

IMG_20180908_202616.jpg

IMG_20180908_202638.jpg

IMG_20180908_202703.jpg

IMG_20180908_202727.jpg

اس میں ان میں سے بہت سی کیز شامل نہیں۔ :)
ابھی ایک کام رہتا ہے۔ آلٹ جی آر میں ہندسوں کو اردو ہندسوں سے بدلنا ہے۔
 
شکیب

محفلین
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

اوپر جون ایلیا کا جو شعر لکھا ہے، وہ تقریباً 4 مہینے پہلے میں نے ٹائپ کیا تھا، ابھی صرف "یہ مجھے" لکھنے پر آگے کا سارا کی بورڈ نے پریڈکٹ کر دیا...

ایسے کتنے ہی اشعار اور جملے ہیں... سب سے زیادہ دعائیں تب نکلی تھیں جب کوئی ڈسکرپشن ایک ویب سائٹ پر لکھا لیکن پیج ریفریش ہو کر سارا ضائع ہو گیا...
پہلا جملہ یاد کر کے پھر سے لکھنے لگا تو کی بورڈ نے ساری تحریر پھر سے لکھوا دی!
 
سوفٹ نے عادت اتنی خراب کر دی تھی کہ لیپ ٹاپ سے لکھتے ہوئے بھی کیبورڈ کے اوپر پریڈکشن ڈھونڈنے لگتا تھا۔ :p
 
اس پسندیدگی کی سند پر آپ کا شکریہ؛ تحفے میں بیلن، چمچہ، ڈوئی اور جملہ آلاتِ حرب آپ کی نذر کیے جاتے ہیں!
ہم یہ آلات مرمت برائے طبیعت کا تحفہ شکریہ کے ساتھ آپ کو واپس دیتے ہیں کہ الحمد للہ ہم ان آلات حرب میں خود کفیل ہیں ۔
 
شکیب

محفلین
پتہ نہیں۔ گو میں پریڈکشن زیادہ عرصہ استعمال نہیں کی۔ اندازہ یہی ہے کہ سوفٹ شاید بہتر ہے اس معاملہ میں۔
ابھی ابھی دونوں کا موازنہ پڑھا، سوفٹ کی میں پریڈکشن ہی سب سے تگڑی فیچر ہے... کسٹمائزیشن کے لحاظ سے ملٹی لنگو بہتر ہے...
کرتا ہوں انسٹال! اچھا ہوا تو سوفٹ کو سلام...
 
Top